Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

۔4پاکستانی چینلوں سمیت 22یوٹیوب چینلز بلاک

Last updated: April 6, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی
نئی دہلی//یو این آئی// اطلاعات و نشریات کی مرکزی وزارت نے ملک کی قومی سلامتی اور دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کے علاوہ عوامی نظم و نسق سے متعلق منفی پروپیگنڈہ کرنے کے معاملے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب کے 22 چینل کو بلاک کر دیا ہے ۔گذشتہ سال فروری میں آئی ٹی ضابطہ2021 کے نوٹیفکیشن کے بعد سے یہ ہندوستانی یوٹیوب چینل پر پہلی کارروائی ہے ۔وزارت نے بتایا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی رول 2021 کے تحت نیوز پر مبنی 18 یوٹیوب چینل سمیت چار دیگر پاکستانی چینلز کو بلاک کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ان کے علاوہ تین ٹوئٹر اکاؤنٹس، ایک فیس بک اکاؤنٹ اور ایک نیوز ویب سائٹ کو بھی بلاک کر دیا گیا ہے ۔ ان چینلز کا استعمال غیر ملکی تعلقات کے علاوہ ہندوستانی مسلح افواج اور جموں و کشمیر سے متعلق مختلف مسائل پر فرضی خبریں پوسٹ کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔وزارت نے کہا کہ یہ چینل کچھ ہندوستانی ٹی وی نیوز چینلز کے ٹیمپلیٹس اور لوگو استعمال کر رہے تھے ، جن میں ان کے نیوز پیش کرنے والوں کی تصاویر بھی شامل تھیں۔ ایسا اس لیے کیا جاتا رہا ہے کہ دیکھنے والوں کو یقین ہو جائے کہ خبر مستند ہے ۔جن چینلز کو بلاک کیا گیا ہے ان میں اے آر پی نیوز، اے او پی نیوز، ایل ڈی سی نیوز، سرکاری بابو، ایس ایس زون ہندی،ا سمارٹ نیوز، نیوز 23 ہندی، آن لائن خبر، ڈی پی نیوز، پی کے بی نیوز، کسان ٹاک، بورونا نیوز، سرکاری نیوز اپڈیٹس، بھارت موسم، آر جے زون 6، دیگی گروکل اور دن کی خبریں شامل ہین۔ علاوہ ازیں پاکستانی یوٹیوب چینل دنیا میرے آگے ، غلام نبی مدنی، حقیت ٹی وی اور ایک دیگر چینل اس فہرست میں شامل ہیں۔ 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر
امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی
تازہ ترین
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?