يورپين سپيسں ايجنسي کے روور ايکزو مارس سکياپريلي نے گزشتہ روز مريخ يا مارز کي سطح پر لينڈ کرنا تھا، ليکن اب تک اس روور کا زمين پر سائنسدانوں سے کوئي رابطہ ممکن نہيں ہوا ہے۔ ايک طرف مغربي ممالک کے خلائي مشنز ہيں تو دوسري طرف چین کي نگاہيں بھي خلا پر ٹکي ہوئي ہيں۔ اور اس نے خلا کي تسخير کے ليے اپنے مستقبل کے خلابازوں اور انجينيئرز کي کھيپ ابھي سے تيار کرنا شروع ردي ہے۔ چین میں بی بی سی کے نامہ نگار سٹیون مکڈونلڈ کی رپورٹ پیش کررہے ہیں غضنفر حیدر۔