Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

عوام طویل جدوجہد کیلئے تیار رہیں: مشترکہ قیادت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 15, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر //مزاحمتی قائدین سید علی شاہ گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 6ماہ کی  لگاتار اورپرجوش عوامی تحریک نے ہماری جدوجہد آزادی کو نہ صرف آگے بڑھایا بلکہ ہمارے لئے نئے امکانات اور مواقع کھول دیئے ہیں جس کی بنا پر ہم اپنی منزل کے قریب آگئے ہیں۔ قائدین نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ان فوائد اور حصولیابیوں کو مجتمع کر کے اور ان کو بنیاد بنا کر آگے بڑھا جائے۔ اس ضمن میں قائدین یہ محسوس کر رہے ہیں کہ تحریک مزاحمت کو آگے بڑھانے کیلئے ایک ایسی مربوط حکمت عملی مرتب کی جائے جس کی عمل آوری کیلئے پروگراموں اور احتجاجوں میں لوگوں کا بھرپور تعاون اور شرکت یقینی ہو اور انہیں کم سے کم نقصان اٹھانا پڑے۔ انہی مقاصد کو ذہن میں رکھ کر ان کے حصول کیلئے قیادت ہفتہ واری احتجاجی پروگراموں کے بجائے پورے سال کیلئے احتجاجی پروگرام ترتیب دینے کیلئے کام کر رہی ہے اور کوشش یہی ہے کہ سماج کے تمام طبقوں جن میں طلبہ ، تاجر ، ٹرانسپورٹر، اساتذہ ، وکلاء ، دانشور ، سول سوسائٹی اور قلمکار وغیرہ شامل ہیں سے حکمت عملی کے حوالے سے ان سے مشاورت  کے ساتھ ساتھ ان سے تجاویز طلب کی جائیں اور ان سے سال بھر کے اس پروگرام میں عمل آوری پر ان کی بھر پورشرکت اور یقین دہانی حاصل کی جائے۔ چونکہ پوری قیادت سرکاری سطح پر محاصرے میں ہے اور ان کی جملہ پر امن سرگرمیوں پر نہ صرف پابندی عائد ہے بلکہ طاقت کے بل پر ان کی سرگرمیوں کو سبوتاژ کیا جارہا ہے اس لئے پروگرام کی منتقلی کے اعلان میں مزید کچھ ہفتے لگنے کا امکان ہے۔اس دوران مزاحمتی قیادت نے  اگلے چند ہفتوں کیلئے احتجاجی پروگرام ترتیب دیا ہے اور پوری قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ پورے عزم کے ساتھ اس پروگرام کو کامیاب بنائیں۔قیادت نے لوگوں کے عزم و استقلال اور تحریک مزاحمت کے تئیں ہمہ وقت تیار رہنے کے جذبے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم یہ حقیقت ذہن نشین کریں کہ من حیث القوم ہماری مشترکہ کوششیں اور قربانیاں ایک وسیع تر مقصد کیلئے ہے نہ کہ کوئی وقتی مفاد کیلئے ، اسلئے ہمیں ایک طویل مدتی جدوجہد کیلئے  اپنے آپ کو ذہنی طور پر آمادہ رہ کر ہر دم تیار رہنا ہے اور جدوجہد اور مزاحمت کو اپنی زندگی کا ایک لازمی جز بنانا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اردوزبان کو غیر ضروری طور پر فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
’می آئی ہیلپ یو‘: امرناتھ یاترا میں سی آر پی ایف خواتین ٹیم نے دل جیت لئے
تازہ ترین
ہندوستانی شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنا چاہئے: ہندوستانی سفارتخانہ
بین الاقوامی
ریاستی درجے بحالی کی کوشش: عمر عبداللہ نے کھڑگے اور راہل کاشکریہ ادا کیا، مرکز سے وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

July 16, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گمری دراس میں دلخراش سڑک حادثہ ، 2ازجان، 15زخمی، 8کی حالت نازک

July 16, 2025
صفحہ اول

ڈوڈہ ضلع میں المناک سڑک حادثات||7 جاں بحق، 17زخمی اونتی پورہ حادثے میں 3افرادلقمہ اجل،میاں بیوی زخمی، لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کا اظہارِ رنج

July 15, 2025
صفحہ اول

اردو زبان لازمی شرط ہونے پر امتناع نائب تحصیلدار بھرتی عمل معطل

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?