Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

مائسمہ اور گائو کدل کی ناکہ بندی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر/انتظامیہ نے پیر کو علیحدگی پسندوں کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں مجوزہ دھرنے کو ناکام بنانے کے لئے حریت کے دونوں دھڑوں کے سربراہوں سید علی گیلانی و میرواعظ مولوی عمر فاروق سمیت آدھ درجن قائدین کو خانہ یا تھانہ نظربند جبکہ جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ  چیئرمین محمد یاسین ملک کو حراست میں لیکر سینٹرل جیل منتقل کیا ۔اس کے علاوہ سیول لائنز کے مائسمہ اور گاؤ کدل میں پابندیاں نافذ کی گئیں۔ریاست کے مختلف جیلوں میں نظر بندوں کے حق میں سوموار کومزاحمتی قیادت نے اپنے حالیہ احتجاجی کلینڈر میںدھرنادینے کا اعلان کیا تھا۔کال کے پیش نظر پولیس نے پیر کومائسمہ کی طرف جانے والی تمام سڑکوں کو سیل کردیا گیا  ۔ مائسمہ سیل رہنے کی وجہ سے گاؤ کدل، حاجی مسجد، ریڈکراس روڑ اور نزدیکی علاقوں میں پیر کو دکانیں اور تجارتی مراکز بند رہے جبکہ اور کاروباری سرگرمیاں بھی معطل ہوکر رہ گئی۔ پولیس اور فورسز نے مائسمہ اور گائو کدل میں کرفیو جیسی بندشیں عائد کر دیں ،تاہم مجموعی طور پر ان علاقوں میں دن بھر صورتحال معمول پر رہی۔اس دوران بسنت باغ علاقہ سے ایک احتجاجی جلوس نکالنے کی کوشش کی گئی ۔احتجاجی کارکنوں نے اسلام و آزادی و اسلام کے حق میں نعرہ بازی کی جبکہ انہوں نے بینئر اور پلے کارڑ بھی اٹھا رکھے تھے جن پر’’کشمیری اسیروں کر ہا کرئو،کشمیر دشمن منصوبے منظور نہیںاور پیلٹ بندوق منظور نہیں‘‘ کی تحریر درج کی گئی تھی۔ جب جلوس میں شامل لوگ گائو کدل کے نزدیک پہنچے تو  پولیس اور فورسز نے جلو س کو روک کر اس میں شامل مزاحمتی لیڈران اور کارکنان کی گرفتاری عمل میں لائی ، جن میں نور محمد کلوال ،امتیاز حیدر، امتیاز احمد شاہ ، ایڈوکیٹ یاسر دلال ، غازی جاوید بابا ، محمد رمضان کھورو ، عبدالرشید لون اور معراج الدین پرے شامل ہیں۔تمام گرفتار افراد کو پولیس تھانہ کرالہ کھڈ میں بند کیا گیا۔ پولیس نے سید علی گیلانی کو بدستور اپنی رہائش گاہ پر نظربند رکھا  جبکہ میرواعظ مولوی عمر فاروق کواپنی رہائش گاہ پر نظربند کیا گیا۔ شبیراحمدشاہ،محمد اشرف صحرائی، نعیم احمد خان، آسیہ اندرابی ،ایاز اکبر، راجہ معراج الدین، ظفر اکبر بٹ، شاہد السلام،محمد اشرف لایا سمیت کچھ مزاحمتی لیڈران کو خانہ نظر بند کر دیا ۔انجینئر ہلال احمد وار، فردوس احمد شاہ اور سیکرٹری عبدالخالق بڈگامی کے علاوہ عمر عادل کو حراست میں لیا گیا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سید محمد الطاف بخاری نے مزار شہداء پر حاضری نہ دینے پر حکمران جماعت کے لیڈروں کو لتاڑا کہا، وزیراعلیٰ کو مزار شہدا پر جانے سے کون روک سکتا تھا؟ وہ جان بوجھ کر آج دلی چلے گئے
تازہ ترین
دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کو اب انصاف ملے گا: منوج سنہا
تازہ ترین
کولگام میں امرناتھ یاترا قافلے کی تین گاڑیاں متصادم: 10 سے زائد یاتری زخمی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 49 یاتریوں کا بارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

عمر عبداللہ کا الزام: شہداء کی قبروں پر جانے سے روک کر حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹا

July 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

13جولائی کا قتلِ عام ہمارے لیے جلیانوالہ باغ جیسا ہے: عمر عبداللہ

July 13, 2025
صفحہ اول

آج مزار شہدا ء پراجتماع کی اجازت||حکمران جماعت کو حکومت کا انکار انتظامیہ کی ایڈوائزری جاری، کسی بھی قسم کی تقریب کی اجازت نہیں ہوگی

July 12, 2025
صفحہ اول

شہیدوں کو یاد کرنےسے انکار کرنا ناانصافی: این سی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?