Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

چندرکوٹ ، رام بن اور سیری میں مفت عوامی لنگر, شاہراہ جزوی طور بحال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 15, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
بانہال//6روز تک گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بندرہنے کے بعد جموں سرینگر شاہراہ کومنگل کی دوپہر بعد جزوی طور بحال کیا گیا۔رام بن اور چندرکوٹ کے مقام پر دو روز سے درماندہ پڑیں سینکڑوں چھوٹی مسافر گاڑیوں کو ہی وادی کی طرف چلنے کی اجازت دی گئی اور اس دوران جموں اور ادہمپور سے کسی بھی قسم کے مزید ٹریفک کو چلنے کی اجازت نہیں تھی ۔منگل کو سینکڑوں درماندہ مسافروں نے چندرکوٹ میں سرکار کی عدم توجہی کے خلاف احتجای مظاہرے کئے۔گذشتہ بدھ کو بانہال اور رام بن سیکٹر میں متعدد مقامات پر پسیاں اور پتھر گر آنے کی وجہ سے جموں سرینگر شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت  ٹھپ ہوکر رہ گئی تھی اور منگل کو رامسو میں ایک بڑی پسی کو صاف کرنے کے بعد رام بن اور چندرکوٹ میں درماندہ ٹریفک کو جزوی طور  بحال کیا گیا۔مہاڑ رام بن کے مقام پر شاہراہ مسلسل بند ہے تاہم اس مقام کو پار کرنے کیلئے کرول۔ میتراہ۔ رام بن کی  متبادل یا سابقہ شاہراہ کو چناب کے اوپر بنے ایک جھولا پْل کے راستے نکالا جارہا ہے جس پر گذرنے کیلئے صرف چھوٹی مسافر بردار گاڑیوں کو ہی چلنے کی اجازت ہے۔ ٹریفک کنٹرول یونٹ رام بن کے مطابق دوپہر کو رامسو کی پسی کو فورلین شاہراہ کی تعمیراتی کمپنی کی مشینری اور افرادی قوت سے  صاف کرکے شاہراہ کو قابل آمدورفت بنایا گیا اور رام بن کے نزدیک مِہاڑ پر گر آئی پسی کو صاف کرنے کا کام شام تک جاری تھا۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ مہاڑ رام بن کے نزدیک شاہراہ بند ہے تاہم چندرکوٹ میں دو روزسے درماندہ پڑی صرف چھوٹی مسافر بردار گاڑیوں کو ہی مہاڑ پسی کو بائی پاس کرکے کرول۔ میتراہ کی سڑک سے وادی کی طرف چھوڑ دیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک کو بحال کرنے کے بعد بھی پنتھیال کے مقام پر رک رک کر گرتے پتھروں کا سلسلہ جاری تھا اور کئی بار گرتے پتھروں کی وجہ سے ٹریفک کو وقفے وقفے سے روکنا پڑرہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک پولیس کی ترجیح رام بن اور چندرکوٹ میں درماندہ مسافر گاڑیوں کو پار کرانے کا ہے اور سب کچھ ٹھیک رہنے کی صورت میں یہ سلسلہ منگل کی رات دیر تک جاری رہنے کی امید ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدھ کا سفر مسافروں کو شاہراہ کی جانکاری لینے کے بعد ہی شروع کرنا چاہئے۔  ادھردرماندہ مسافروں نے منگل کی صبح شاہراہ پر چندرکوٹ میں ضلع انتظامیہ اور سرکار کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے اور سخت نعرے بازی کی۔  ان کا مطالبہ تھا کہ درماندہ مسافروں میں سے کم از کم خواتین ، بچوں اور بیماروں کو کشمیر پہنچانے کیلئے ہیلی کاپٹر سروس کا انتظام کیا جائے تاکہ انہیں سڑک پر مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ کئی درماندہ مسافروں نے کہا کہ وہ چندرکوٹ ، رام بن اور سیری کے مقامی لوگوں ، رضاکار ، دینی انجمنوں اور اداروں کے شکر گذار ہیں کہ انہوں نے کھانے پینے کے مفت لنگر لگا کر اور مسافر خواتین  اور بچوں کو اپنے گھروں میں پناہ دیکر انسانی قدروں کی آبیاری کی ہے۔اس موقع پر ایڈیشنل ایس پی رام بن چوہدھری مشتاق نے احتجاجی مسافروں کو دوپہر تک شاہراہ کی جزوی بحالی کی یقین دہانی کرائی اور اس کے بعد ہی شاہراہ پر درماندہ مسافروں کا احتجاج ختم ہوا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چین ،پاکستان سارک کا متبادل پیش کرنے کے خواہاں ندائے حق
کالم
معاشرے کی بے حسی اور منشیات کا پھیلاؤ! خودغرضی اور مسلسل خاموشی ہمارے مستقبل کے لئے تباہ کُن
کالم
! پانی کی قلت اور ناصاف پانی کا استعمال
اداریہ
سید محمد الطاف بخاری نے مزار شہداء پر حاضری نہ دینے پر حکمران جماعت کے لیڈروں کو لتاڑا کہا، وزیراعلیٰ کو مزار شہدا پر جانے سے کون روک سکتا تھا؟ وہ جان بوجھ کر آج دلی چلے گئے
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

عمر عبداللہ کا الزام: شہداء کی قبروں پر جانے سے روک کر حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹا

July 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

13جولائی کا قتلِ عام ہمارے لیے جلیانوالہ باغ جیسا ہے: عمر عبداللہ

July 13, 2025
صفحہ اول

آج مزار شہدا ء پراجتماع کی اجازت||حکمران جماعت کو حکومت کا انکار انتظامیہ کی ایڈوائزری جاری، کسی بھی قسم کی تقریب کی اجازت نہیں ہوگی

July 12, 2025
صفحہ اول

شہیدوں کو یاد کرنےسے انکار کرنا ناانصافی: این سی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?