امریکی سماج میں کوئی تبدیلی نہیں آئی :سشما

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
نئی دہلی// امریکہ میں ہندستانی شہریوں پر ہونے والے پر تشدد حملوں کے بارے میں حکومت نے آج کہا کہ ان واقعات پر امریکی حکومت اور سماج میں ہونے والے رد عمل سے واضح ہے کہ ایسے الگ الگ واقعات سے وہاں کے سماجی اقدار میں تبدیلی نہیں آئی ہے ۔ حکومت نے غیر مقیم ہندستانیوں کی حفاظت کیلئے کوئی کوشش نہ کرنے کے الزام کو یکسر مسترد کر دیا اور کہا کہ پریشان حال ہندستانی شہریوں کی مدد کے لیے حکومت کبھی بھی خاموش نہیں رہیگی۔ وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج لوک سبھا میں امریکہ میں پیش آنے والے واقعات پر ایک بیان دیا۔
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *