اننت ناگ//اننت ناگ3پارلیمانی نشست کے ضمنی چنائو کے سلسلے میں ڈی سی آفس اننت ناگ میںمقامی ٹیلی کوم اوپریٹرس کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی تاکہ پورے ضلع میں بہتر ٹیلی کیمونیکیشن کو یقینی بن سکے۔میٹنگ کے دوران بتایا گیا کہ صرف آڑو پہلگام میںایک پولنگ اسٹیشن شیڈو زون کے دائرے میں آتا ہے اورٹیلی کوم اوپریٹرس کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ٹیلی کوم رابطہ سہولیات کو یقینی بنانے کے لئے مناسب اقدامات کریں۔