Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان کو تیسری پوزیشن پانے کا موقع مل گیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 26, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
دبئی/  ویسٹ انڈیز سے سیریز جیت کر پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں تیسری پوزیشن پانے کا موقع میسرآگیا۔اتوار سے شیڈول مقابلوں میں 4-0 سے کلین سوئپ کامیابی ٹیم کو چھٹے سے تیسرے نمبر پر پہنچا دے گی تاہم پاکستان کے پوائنٹس سردست 113 ہیں۔ میزبان ٹیم 116 پوائنٹس جوڑ کر چوتھے نمبر پر براجمان ہے جبکہ سیریز میں 3-1 سے فتح کی صورت میں بھی گرین شرٹس2 درجے ترقی پاکر چوتھی پوزیشن پر فائز ہوسکتی ہے۔موجودہ آئی سی سی ٹی 20 انٹرنیشنل رینکنگ میں نیوزی لینڈ124 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر فائز ہے، دوسری پوزیشن پر موجود بھارتی ٹیم نے 124 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا مقابلہ اتوار کو برج ٹاؤن میں شیڈول ہے، اس کے بعد دونوں ممالک میں3 ون ڈے  ہوںگے، ان میں بھی گرین شرٹس کامیابی پاکر ورلڈ کپ 2019 میں براہ راست شرکت کا دعویٰ مضبوط کرسکتے ہیں۔2009 کی ورلڈ ٹی 20 چیمپئن پاکستان کوعالمی درجہ بندی میں3 درجے کی چھلانگ لگانے کیلیے میزبان کیریبیئنز کیخلاف شیڈول تمام چاروں میچز جیتنا ہوں گے، جس کی بدولت ان کے پوائنٹس بڑھ کر 118 ہوسکتے ہیں، 3-1 سے نتیجہ برآمد ہونے پر سرفراز الیون ویسٹ انڈیز کی موجودہ چوتھی پوزیشن چھین سکتی ہے،میزبان الیون کو 2 درجے تنزلی کے بعد چھٹی پوزیشن پراکتفا کرنا پڑے گا۔واضح رہے کہ سیریز کا نتیجہ 2-2 ہونے پر دونوں ممالک کی موجودہ پوزیشنز ہی برقرار رہیں گی، البتہ پاکستان ایک رینکنگ پوائنٹس حاصل کرکے انگلینڈ کے برابر ہوجائے گا جو فی الوقت پانچویں نمبر پر ہے۔
 دوسری جانب ویسٹ انڈین ٹیم سیریز کے تمام میچزجیتنے یا پھر 3-1 سے نتیجہ برا?مد ہونے پر جنوبی افریقہ کی جگہ تیسرے نمبر پر براجمان ہوسکتی ہے۔پروٹیز کے سردست 117 پوائنٹس ہیں، ویسٹ انڈیز کے 4-0 سے جیتنے پر 123 اور 3-1 سے فتحیاب ہونے پر 119 پوائنٹس ہوسکتے ہیں۔ دونوں صورتوں میں ٹیم جنوبی افریقہ سے آگے نکل جائے گی۔ پلیئرز رینکنگ میں مارلون سموئلز دونوں سائیڈز میں سب سے زیادہ بلند درجے 19ویں پوزیشن پر ہیں، پاکستان کے احمد شہزاد 34 اور شعیب ملک 37 ویں نمبرز کے ساتھ نمایاں ہیں جبکہ ٹوئنٹی 20 بولرز میں ویسٹ انڈین سموئل بدری تیسری پوزیشن کے حامل ہیں، پاکستانی لیفٹ ا?رم اسپنرعماد وسیم نے محض 5 پوائنٹس کے فرق سے چوتھی پوزیشن سنبھال رکھی ہے، میزبان اسپنر سنیل نارائن 7 ویں نمبر پر ہیں، اس کے علاوہ پاکستانی پیسرزسہیل تنویراور وہاب نے بالترتیب 36  اور45 ویں پوزیشنز پائیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?