Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

سرفراز کو طویل مدت کیلئے کپتان مقرر کیا جائے، یونس خان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 31, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 کراچی/ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ سرفراز کو تینوں فارمیٹ اور طویل مدت کیلئے کپتان مقرر کیا جائے۔سرفراز کے پاس اچھا موقع ہے وہ پاکستان کو ایک قدم اور آگے لیکر جائے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کراچی یونیورسٹی میں پہنچ گئی جہاں پر وقار انداز میں ٹرافی کی رونمائی ہوئی۔سابق کپتان یونس خان آائی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ہمراہ تھے۔انہوں نے ٹرافی تھام کر پاکستان ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل اور فائنل تک جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کا میچ اچھا ہو گا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جتنی کرکٹ کھیلی اس کے بعد یہی کہوں گا اب ون ڈے کرکٹ کو مس نہیں کرتا، میرے لئے دعا کریں کہ میں جلد ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کر لوں۔انہوں نے مزید کہا کہ خواہش ہے کہ عبد الستار ایدھی کی طرح لوگوں کی خدمت کروں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
سرینگر کے شیوپورہ میں نہانے کے دوران نوجوان لڑکا غرقآب
تازہ ترین
جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں

July 3, 2025
سپورٹس

بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے

July 3, 2025
سپورٹس

پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا

July 3, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?