سرینگر//25سال پرانی کمرشل گاڑیوں کو اب سڑکوں پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر کشمیر کے مطابق عدالت عالیہ کے احکامات کے تحت 25سال پرانی کمرشل گاڑیوں کو کنڈم تصور کیا جائے گا ۔آر ٹی او کشمیر کے مطابق ایسی کمرشل گاڑیاں جن کی رجسٹریشنJKA, JKB, JKC, JKD, KMT, JKT اور JK01سے JK01-8250تک ہے اور جو 1960 سے 1991تک تیار ہوئی ہیں ،کو سڑکوں پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔