کولگام/خالدجاوید//کھڈونی ضلع کو لگام میں پندرہ اپریل 2017 سے کھڈونی پر یمیر لیگ کے نام سے ایک کاسکو کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے یہ ٹورنامنٹ ویشو سٹیڈیم کھڈونی میںکھیلا جائے گا۔ لہذٰ خواہشمند ٹیموں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ نیچے دئے گئے فون نمبرات پر رابطہ قائم کر کے مزید جانکاری حاصل کریں۔ 9419084299 , 9906950301, 9622907662۔