سرینگر//سرینگر کے 18حضرت بل اور19جڈی بل اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ مشینوں کی تیاری کےلئے ہفتہ کے روز ریونیو ٹرینگ انسٹچیوٹ بمنہ میں اقدامات کئے گئے۔اس موقعہ پر چناﺅ ایجنٹ اوردیگر متعلقہ ملازمین بھی موجود تھے۔اُدھر عیدگاہ خانیار اسمبلی حلقوں کےلئے چناﺅ مشینوں کی تیاری2اپریل کو،حبہ کدل اورامیراکدل کےلئے 3اپریل کو اورسونہ وار اوربٹہ مالو حلقے کےلئے چناﺅ مشینوں کی تیاری کے لئے4اپریل کو اقدامات کئے جائیں گے۔