سرینگر//بلواڈ روڑ پر ایک سینٹرو گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار درئیور سمیت دو افراد کو معمولی چوٹیں آئیں ۔پولیس اسٹیشن نشاط کے مطابق سڑک پر تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک سنٹرو گاڑی سڑک سے الٹ گئی جس کے سبب گاڑی میں سوار دو افراد کو معمولی چوٹیں آئیں تاہم گاڑی کو کافی نقصان پہنچا ہے ۔