سرینگر//اسسٹنٹ ریٹریننگ آفیسر کی ایک اطلاع کے مطابق 19۔جڈی بل اسمبلی حلقے کے پریزائیڈنگ آفیسروں کے لئے تربیتی پروگرام 6اپریل 2017ءکو صبح 11بجے سے گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن ایم اے روڈ میں منعقد ہورہا ہے۔تمام متعلقہ پریزائیڈنگ آفیسروں کو مذکورہ پروگرام میں وقت پر حاضر ہونے کے لئے کہا گیا ہے۔