Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

رام نومی کاتہوار عقیدت واحترام سے منایاگیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 6, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں//لارڈ رام کے جنم دن کے سلسلے میں رام نومی کاتہوار پوری ریاست میں مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منایاگیا ۔خطہ جموں کے مندروں میں بھی عقیدت مندوں کی بھاری بھیڑ دیکھی گئی۔  اس دوران لوگوں نے مندروں کے باہرقطاروں میں رہ کر عقیدت کااظہارکیا۔ رام نومی کے سلسلے میں دھرمارتھ ٹرسٹ اوررگھوناتھ بازار ویلفیئرایسوسی ایشن، سناتن دھرم سبھا، راجپوت سبھا، برہمن سبھا، مہاجن سبھا، کھتری سبھا، رگھوناتھ بازار ہیری ٹیج سوسائٹی ودیگرسماجی ومذہبی تنظیموں کے زیراہتمام رنگارنگ رتھ یاترا کااہتمام کیاگیا۔یاترامیں کثیرتعداد میں عقیدت مندوں نے حصہ لیا جوکہ رگھوناتھ مندرسے شروع ہوکر سٹی چوک ، پرانی منڈی، لنک روڈ، جین بازار،پرانی منڈی اورسٹی چوک سے ہوکر واپس رگھوناتھ مندرپہنچ کراختتام پذیرہوئی۔قبل ازیں رگھوناتھ مندرمیں عقیدت مندوں نے رام نومی رتھ یاتراپوجن کی رسم انجام دی۔اس موقعہ پر ٹرسٹ کے عہدیداران وکرم ادتیہ سنگھ ، ایم کے اجات شترو ، بی آرکنڈل، اجے سنگھ جموال ودیگران بھی موجودتھے۔ انتظامیہ کی طرف سے رام نومی کے تہوارکے سلسلے میں مندروں کے باہر سیکورٹی کے کڑے انتظامات کئے تھے۔اس کے علاوہ رام نومی کے  موقعہ پرساکھ وسرجن کی رسم وی اداکی گئی ۔ لوگوں نے نوراتروں کے دنوں میں اپنے گھروں میں پوترساکھ بیجی تھی جسے لوگوں نے رام نومی کے روز جموں توی میں بہاکر روایت کوبرقراررکھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سید محمد الطاف بخاری نے مزار شہداء پر حاضری نہ دینے پر حکمران جماعت کے لیڈروں کو لتاڑا کہا، وزیراعلیٰ کو مزار شہدا پر جانے سے کون روک سکتا تھا؟ وہ جان بوجھ کر آج دلی چلے گئے
تازہ ترین
دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کو اب انصاف ملے گا: منوج سنہا
تازہ ترین
کولگام میں امرناتھ یاترا قافلے کی تین گاڑیاں متصادم: 10 سے زائد یاتری زخمی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 49 یاتریوں کا بارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?