سرینگر//جموں و کشمیر اردو اکادمی کے ضلع صدر بانڈی پورہ طارق شبنم نے معروف کالم نویس شہزادہ بسمل کی ہمشیرہ کی وفات پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحومہ کے بلند درجات اور جنت نشینی کی دعا کرتے ہوء ے شہزادہ بسمل اور دیگر پسماند گان سے دلی تعز یت کا اظہار کیا ہے۔
محفل بہار ادب شاہورہ پلوامہ نے بھی شہزادہ بسمل کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔