Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

کپتان کو بااختیار بنانے کا مطالبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 20, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
  لاہور/ شعیب اختر نے کپتان کو بااختیار بنانے کا مطالبہ کردیا،پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ دوران سیریز کے دوران سرفراز احمد کو پلیئنگ الیون کے انتخاب کا حق دینا مناسب ہوگا،ٹیم میں بار بار اکھاڑ پچھاڑ کے بجائے باہمی مشاورت سے نئے ٹیلنٹ کو شامل کرنے کی پالیسی اپنائی جائے۔تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں شعیب اختر نے کہاکہ کپتان ٹیم کوکھلاتا اور میدان میں لڑاتنا ہوتا ہے، سیریز کے دوران سرفراز احمد کو پلیئنگ الیون کے انتخاب کا حق دینا مناسب ہوگا، کپتان کوچ کے ساتھ پلان تو بنائے لیکن اس کی رائے مقدم ہونا چاہیے،انھوں نے کہا کہ چیف سلیکٹر انضمام ،ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد سب کو مل کر اپنا نکتہ نظر ایک دوسرے پر واضح کرتے ہوئے مستقبل کا پلان بنا لینا چاہیے، ٹیم میں بار بار اکھاڑ پچھاڑ کے بجائے باہمی مشاورت سے نئے ٹیلنٹ کو شامل کرنے کی پالیسی اپنانا ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ نہیں ایک کھلاڑی کو شامل کریں، دوسرے کو منتظر رکھیں،تجربہ ناکام ہوتو فوری تبدیلی کردیں، طریقہ کار یہی ہونا چاہیے کہ ایک مستحکم اسکواڈ ہوجس میں ہر کھلاڑی کو اپنے کردار اور اہمیت کا اندازہ ہو،1یا 2کھلاڑیوں کو بتدریج شامل کرتے ہوئے آگے بڑھنے کے مواقع دیے جاسکتے ہیں، یہ نہیں کہ کوئی تھوڑا سیٹ ہونے لگے تو اس کو نکال باہر کیا اور دوسرا لے آئے۔ شعیب اختر نے مزید کہا کہ نجم سیٹھی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالا تو انھیں بھی ڈومیسٹک کرکٹ کو بہتر بنانے سمیت درست فیصلے کرنا ہوں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?