Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جموںمیں کیڑے مار ادویات کی ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 22, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//باغبانی کے وزیر بشارت بخاری نے آج باغبانی کی وزیرمملکت پریا سیٹھی کی موجود گی میں تالاب تلو جموں میں ڈائیریکٹوریٹ آف ہارٹیکلچر میں صوبائی سطح کی کیڑے مار ادویات کی ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کیا۔ 45لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی اس لیبارٹری کو جدید سہولیات اور آلات سے لیس کیا گیا ہے۔اس موقعہ پر وزیر نے کہا کہ اپنی نوعیت کی اس پہلی لیبارٹر ی میں جدید ٹیکنالوجی دستیاب رہے گی جس سے نقلی کیڑے مار ادویات کی خرید و فروخت پر قابو پانے کے تعلق سے دور رَس نتائج برآمد ہوں گے۔اپنے خطاب میں پریا سیٹھی نے کہا کہ کسانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے موزون کوالٹی کنٹرول ضروری ہے تاکہ باغبانی شعبے سے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کئے جاسکیں۔بعد میں بشارت بخاری نے پریاسیٹھی کی موجودگی میں محکمہ باغبانی کے افسران کی میٹنگ طلب کی۔بخاری نے کہا کہ حکومت باغبانی میں پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لئے زمینی سطح پر اقدامات کر رہی ہے ۔وزیرنے باغبانی سے حاصل ہونے والے فصلوں کا معیار بڑھانے کے لئے ماحول دوست اور جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے کی ہدایت دی۔ انہوںنے افسروں کو ایک ہفتے کے اندر اگلے چار برس کے لئے ایک ویژن ڈاکیومنٹ تیار کرنے کے لئے بھی کہا۔وزیرموصوف نے زمین کی پیداواری صلاحیت اور موسمی حالات کو مد نظر رکھ کر مختلف علاقوں میں باغبانی شعبے کو فروغ دینے پر زور دیا۔ انہوںنے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ زرعی یونیورسٹی کے صلاح و مشورے سے اس سلسلے میں 15روز کے اندر کراپ انفارمیشن پیش کریں۔میٹنگ میں بتایا گیا جموں خطے کو تین موسمی، سب ٹراپیکل ، انٹر میڈیٹ اور ٹمپریٹ زونوںمیں تقسیم کیا گیا ہے جن میں کسانوں کو باغبانی کے جدید طریقے اور ان سے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کی تربیت دی جاتی ہے۔اس سے قبل ناظم باغبانی نے 2016-17ء کے دوران محکمہ کی حصولیابیوں کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی ۔میٹنگ میں سیکرٹری ہارٹیکلچر ایم ایچ ملک ، ناظم باغبانی جموں بھوانی رکوال ،ڈائریکٹر انفورسمنٹ ڈاکٹر سشیل سا  ہنی ، ڈایریکٹر ہارٹیکلچر پلاننگ اینڈ مارکیٹنگ حفیظ اللہ شاہ ،چیف ہارٹیکلچر افسران کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران بھی موجو دتھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اردوزبان کو غیر ضروری طور پر فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
’می آئی ہیلپ یو‘: امرناتھ یاترا میں سی آر پی ایف خواتین ٹیم نے دل جیت لئے
تازہ ترین
ہندوستانی شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنا چاہئے: ہندوستانی سفارتخانہ
بین الاقوامی
ریاستی درجے بحالی کی کوشش: عمر عبداللہ نے کھڑگے اور راہل کاشکریہ ادا کیا، مرکز سے وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

وزارتِ داخلہ نے جموں و کشمیر میں تعیناتی کے لیے سی آر پی ایف کی 20 نئی بٹالینز کی منظوری دے دی

July 16, 2025
جموں

بھارت بدھا کی سرزمین ،وزیراعظم مودی بدھ وراثت اور اقدار کا تحفظ کر رہے ہیں | ترون چُگ کی دلائی لامہ سے ملاقات کہاہندوستان سچائی اور انصاف کے متلاشیوں کیلئے پناہ گاہ بننے کے اپنے قدیم وعدے پر قائم

July 15, 2025
جموں

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح

July 14, 2025
جموں

نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?