سرےنگر//قومی محاذِ آزادی کے سےنئر رکن اعظم انقلابی نے کہا ہے کہ قومی اور مِلّی صورتحال اِس بات کی متقاضی ہے کہ مزاحمتی تحرےک کے خارجی محاذ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ملک و ملّت کو مسائل کے بھنور سے نکالنے کیلئے کوشش جاری رکھی جائے۔موصولہ بیان میں اعظم انقلابی نے کہا کہ اس تناظر میں تنظیم کے صدر سےد الطاف انداربی کوقائمقام سرپرست کا رول نبھانے کی تلقین کی اور محاذِ آزادی کے استحکام اور استقلال کے لےے مصروفِ عمل رہےں۔ انہوں نے کہا” کشمےرےوں کو حق خود ارادےت کے اصول کے تحت اپنے سےاسی مستقبل کا خود تعےّن کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ہم ےہاں پاکستانی سےاسی رہنماو¿ں کے حضور درداور دلسوزی کے انداز مےں عرض کر رہے ہےں کہ آپ اپنے وزےر اعظم کا مذاق اڑارہے ہیں اورےہاں کشمےر کے نوجوان پاکستانی پرچم مےں دفن ہو رہے ہےں،اس بات کا خاص خیال رکھا جائے“۔