جموں//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صدارت میں منعقدہ کابینہ میٹنگ میں رنگریٹ سرینگر میں ایک پولیس پوسٹ قائم کرنے کو منظوری دی گئی ہے اور اس مقصد کے لئے 29 اسامیاں وجود میں لائی جائے گی۔پولیس پوسٹ کا دائرہ اختیار محکمہ داخلہ ، ڈائریکٹر جنرل پولیس کی مشاورت کے بعد مشتہر کر ے گا۔