سرینگر//ای ایم اینڈ آر ای سرکل دو سرینگر کے سپر انٹنڈنگ انجینئر کی اطلاع کے مطابق جن علاقوں کو راجباغ رسیونگ سٹیشن سے بجلی سپلائی ہوتی ہے ،اُن علاقوں میںآج یعنی 29اپریل اور یکم مئی کو صبح ساڑھے دس بجے سے سہ پہر ساڑھے چار بجے تک بجلی کی سپلائی متاثررہے گی۔اُنہوںنے کہا کہ بجلی کی سپلائی آر اے پی ڈی آر پی۔بی پر جاری کاموں کو عملانے کے نتیجے میں متاثر رہے گی۔