Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

’سیاہ فام کے قتل پر سفید فام پولیس اہلکاروں پر مقدمہ نہیں ہوگا‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 4, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
واشنگٹن؍امریکی محکمہ انصاف نے مبینہ طور پر ان دو سفید فام پولیس افسروں پر مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے جنھوں نے گذشتہ سال ریاست لوزیانا میں ایک سیاہ فام شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ویڈیو فوٹیج میں مقتول ایلٹن سٹرلنگ کو پولیس نے بظاہر زمین پر گرا کر فائر کیا تھا جس کے خلاف ریاستی دارالحکومت بیٹن روگ میں کئی دنوں تک مظاہرے ہوئے تھے۔اس فیصلے کی خبر سٹی میئر یا پھر سٹرلنگ کے اہل خانہ کو بتانے سے قبل امریکی میڈیا میں لیک ہو گئی۔اس کے فورا بعد لوگ اس دکان کے پاس اکٹھا ہونا شروع ہو گئے جہاں گذشتہ سال یہ سانحہ پیش آیا تھا۔خیال رہے کہ شہری حقوق کی جانچ قتل کے فورا بعد شروع کر دی گئی تھی جس میں 37 سالہ شخص کا کیرانہ دکان کے سامنے سی ڈی فروخت کرتے ہوئے مارا گیا تھا۔اس ہلاکت کے بعد مظاہروں میں حصہ لینے والے تقریبا 200 افراد کو گرفتار کر لیا گیا اور امریکہ میں نسل پرستی پر شدید تقسیم نظر آئی۔دونوں سفید فام پولیس کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا وفاقی فیصلہ امریکہ میں نئی حکومت کے آنے اور اٹارنی جنرل جیف سیشن کے محکمہ انصاف کے نئے سربراہ مقرر ہونے کے بعد آیا ہے۔بہر حال اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ لوزیانا ریاست اپنی سطح پر ان کے خلاف مقدمہ دائر نہیں کر سکتی۔جب یہ خبر پھیلی کہ ایک شخص دکان کے باہر لوگوں کو بندوق سے دھمکا رہا ہے تو پولیس کو طلب کیا گیا۔موبائل فوٹیج میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ دو پولیس اہلکار سرخ قمیض میں ملبوس ایک شخص سے کشتی کر رہے ہیں۔ ان میں سے ایک پولیس والے نے اس شخص کو نیچے گرا دیا اور اس کے بازو کو اپنے گھنٹوں سے دبا رکھا تھا اور پھر اپنی گن نکال کر اس شخص پر تان دی تھی۔ایک آواز سنی جا سکتی ہے کہ اس کے پاس گن ہے پھر گولی چلنے کی آواز آتی ہے اور کیمرے کا رخ دوسری جانب ہو جاتا ہے۔ایک پانچ سالہ بچے کے والد مسٹر سٹرلنگ کی موت جائے حادثہ پر ہی ہو جاتی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے آفیسروں کا حکم ماننے سے انکار کر دیا تھا اور انھوں نے اسے زمین پر گرانے کے لیے سٹن گن کا استعمال کیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس کی جیب میں گن دیکھی تھی اور اس کا ہاتھ جیب کی جانب بڑھ رہا تھا قبل اس کے کہ اس کا ہاتھ وہاں تک پہنچ پاتا ان لوگوں نے اس پر گولی چلا دی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مرکزی سرکار کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ جموں وکشمیر کی سیاحت کو کس طرح بحال کیا جا سکتا ہے: سریندر چودھری
تازہ ترین
متاثرین کی باز آبادی کاری کے لئے ایک جامع رپورٹ تیار کرکے مرکز سے ایک خصوصی پیکج کا مطالبہ کیا جائے گا: سنیل شرما
تازہ ترین
پونچھ کے لوگوں کے دکھوں ، انصاف کا مطالبہ قومی سطح پر اٹھاؤں گا: راہل
برصغیر
ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ہمیں ترقی کی رفتار کو بڑھاتے ہوئے ایک ٹیم کے طور پر کام کرنا ہوگا: مودی
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں سیاسی بحران، محمد یونس کی مستعفی ہونے کی دھمکی

May 23, 2025
بین الاقوامی

امریکہ میںسی آئی اے ہیڈ کوارٹر کے باہر فائرنگ

May 23, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی سفارت کاروں کو غزہ کیلئے مارا : ایلیاس روڈریگز

May 23, 2025
بین الاقوامی

۔29بچے اور بزرگ بھوک سے تڑپ کرفوت | خیموں پر بمباری سے مزید 83فلسطینی جاں بحق

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?