Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

پہاڑوں کو صاف کرنے والا جوڑا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 4, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ایک خاتون اور مرد اسپائیڈر مین کا لباس پہنے دشور گزار گھاٹیوں پر چڑھ کر اپنی جان خطرے میں ڈال کر پہاڑوں کو صاف کرتے ہیں
بیجنگ؍ چین میں ایک جوڑا اپنی جان خطرے میں ڈال کر اس مقدس پہاڑی سلسلے کو صاف کرنے میں مشغول ہے جہاں آٓنے والے زائرین بڑی تعداد میں پلاسٹک کی بوتلیں اور کچرا پھینکتے ہیں۔ایک مرد اور عورت پر مشتمل اسپائیڈر مین کا لباس پہنے یہ جوڑا نہ صرف پہاڑ کی چوٹی بلکہ اس کے دامن تک میں موجود کوڑا کرکٹ صاف کرتا ہے اور اس کے لیے بسا اوقات انہیں اپنی جان کو بھی خطرے میں ڈالنا پڑتا ہے۔یہ دونوں اسپائیڈرمین کی طرح اپنی جان خطرے میں ڈال کر اپنا مشن انجام دیتے ہیں اور مشکل ترین مقامات سے بھی کوڑا کرکٹ جمع کررہے ہیں۔ ایک واقعے میں صفائی کے دوران خاتون اسپائیڈرمین شدید زخمی بھی ہوگئی تھیں اور اس کے علاوہ بھی انہیں رسیوں کے ذریعے پہاڑی گھاٹیوں میں اترنے سے چوٹیں لگتی رہتی ہیں۔اس خطرناک صفائی کا معاوضہ بھی انہیں بہت اچھا ہے جو ایک لاکھ 60 ہزار روپے روزانہ ہے۔ انتظامیہ کے مطابق یہ کام آپ خود اپنے ذمے پر کریں تو بہتر ہوگا۔ اسپائیڈرمین ہر سال کئی ٹن کچرا صاف کرتے ہیں تاہم اس مہم کے بعد خود لوگوں نے ان پہاڑوں پر کچرا پھینکنا کم کردیا ہے اور اب اسپائیڈرمین کی مشقت بھی کم ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ یہ پہاڑ چینی باشندوں کے لیے مذہبی مقدس مقامات کا درجہ رکھتے ہیں جہاں روزانہ ہزاروں زائرین آتے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاترا: پولیس سربراہ نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
آمدنی سے زیادہ اثاثے، سرینگر میں اینٹی کرپشن بیورو نے سرکاری ملازم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
تازہ ترین
ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ میں 74 موبائل ٹاورز پر انٹرنیٹ معطل، شرپسند عناصر کی سرگرمیوں کا اندیشہ
تازہ ترین
مرکزی سرکار کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ جموں وکشمیر کی سیاحت کو کس طرح بحال کیا جا سکتا ہے: سریندر چودھری
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں سیاسی بحران، محمد یونس کی مستعفی ہونے کی دھمکی

May 23, 2025
بین الاقوامی

امریکہ میںسی آئی اے ہیڈ کوارٹر کے باہر فائرنگ

May 23, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی سفارت کاروں کو غزہ کیلئے مارا : ایلیاس روڈریگز

May 23, 2025
بین الاقوامی

۔29بچے اور بزرگ بھوک سے تڑپ کرفوت | خیموں پر بمباری سے مزید 83فلسطینی جاں بحق

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?