واشنگٹن//امریکا نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث ہند پاک پر براہ راست مذاکرات پر زور دیا ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک ترجمان کا کہنا تھا کہ’ہم پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے براہ راست مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں‘۔ امریکا نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث ہند پاکپر براہ راست مذاکرات پر زور دیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ’ہم پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے براہ راست مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں‘۔ان کا کہنا تھا کہ’ہمارا ماننا ہے کہ عملی تعاون ہی پاکستان اور بھارت کے مفاد میں ہے‘۔