سرینگر//لشکر طیبہ نے کہا ہے کہ بینک ڈکیتی اُن کاکام نہیں ہے اور نہ انہوں نے جوانوں کی ایسی تربیت کی ہے ۔موصولہ بیان میں ترجمان ڈاکٹر عبداللہ غزنوی نے کہا ہے کہ ایمانداری ،سچائی اور کشمیری قوم کی خدمت لشکر کاشعارہے ۔انہوں نے کہا” بنک ڈکیتیوں سے ہمارا نام جوڑ کر ہمیں بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے “۔