سرینگر//جموں و کشمیر نرس ایسوسی ایشن نے ڈاکٹرس ایسوسی ایشن کشمیر کے اس بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے وادی کے مختلف اسپتالوں میں نرسوں کو دی جاننے والی تربیت میں جدید کاری اوراسپتالوں میں کام کرنے والی نرسوں کے تربیتی کورس میں مریضوں کے ساتھ ہمدردی کے ساتھ پیش آنے کی تربیت دینے کی ضرورت پر زور دیا تھا۔