سرینگر//لیگل میٹرالوجی محکمہ کو ثبوت کے ساتھ یہ شکایت موصول ہوئی کہ ایک مقامی ریسٹورنٹ نے اُس سے پینے کے پانی کی ایک بند بوتل کے لئے25روپے وصول کئے جب کہ اس کی اصل قیمت 20روپے تھی۔چنانچہ شکایت کو درست پاکر کارروائی کی گئی اورریسٹورنٹ منیجرکے خلاف چالان درج کیا گیا۔