Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

مذہبی اور مزاحمتی قیادت کا میڈیا ٹرائل افسوسناک:صدرِ جمعیت اہلحدیث

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 22, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//جمعیت اہلحدیث نے کہا ہے کہ ایک طرف جہاں ریاست کی مقتدر دینی تنظیموں کا میڈیا ٹرائل کرکے ہیجانی صورت کو قائم کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں وہیں دوسری طرف مزاحمتی تحریک کو توڑنے اور اس کی قیادت کی کردار کشی کیلئے ذرائع ابلاغ (بھارتی میڈیا)کا ایک بڑا حصہ بھی میدان میں کود پڑا ہے ،جو انتہائی افسوسناک ہے۔جمعیت کے مطابق ان سبھی ہتھکنڈوں اور ریشہ دوانیوں کا مقابلہ ساری قوم کو اپنے وحدت فکر وعمل سے پوری یکسوئی اور یک روئی کے ساتھ کرنا ہوگا۔ان باتوں کا اظہار جمعیت منزل سرینگر پر منعقدہ مرکزی مجلس مشاورت سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمعیت پروفیسر غلام محمد بٹ المدنی اور ناظم اعلیٰ ڈاکٹر عبداللطیف الکندی نے کیا ۔موصولہ بیان کے مطابق پارٹی قائدین نے زور دے کر کہاکہ مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا کا سلگتا ہوا مسئلہ ہے ،جس کو حل کرنے کےلئے اس کے تینوں فریق مذاکرات کی میز پر بیٹھ جائیں۔اس موقع پر معروف تصنیف ” زادالخطیب “ اور صدر جمعیت کی دو تصانیف ”مسائل قربانی“ اور ”تحفہ ¿ حجاب “کی رونمائی بھی عمل میں آئی ۔اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہماری نوجوان نسل پر جہاں پیلٹ اور بلٹ کی بارشیں ہورہی ہیںوہاں اُن پر اب حصول تعلیم کے راستے بھی مسدود کئے جارہے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ جموں میں بالخصوص حکمرانوں کے ارادے اچھے نظر نہیں آتے اور ریاست کی ڈیموگرافی کو تبدیل کرنے کے تانے بانے بھی بنے جارہے ہیں۔ روہنگیائی مسلمان زیر عتاب ہیں، گاﺅ رکھشک کے نام پر انسان کشی کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔ ہماری نئی نسل کی اخلاقی وروحانی بنیادوں کو ڈھانے کے لئے نہ صرف یہ کہ شہر ودیہات میں منشیات کی خرید وفروخت ہورہی ہے بلکہ کئی تعلیمی اداروں کے باہر بھی اس دھندہ کے ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت مسلمانان ریاست کو مسلک ومشرب کے خانوں میں بانٹنے کے عزائم کو اپنے عوام کے ساتھ مل کر کامیاب نہیں ہونے دے گی اور ریاست کی وحدت پر کوئی آنچ نہیں آنے دے گی ۔اس موقع پر ماہ رمضان کے دوران جمعیت کے ملی ، فلاحی اور تعلیمی وتعمیراتی منصوبوں کی تکمیل کےلئے ہمہ گیر مہم شروع کرنے کا عہد کیا کیا گیا۔ادھر مزاحمتی لیڈروں اور جماعتوں کو میڈیا ٹرائل سے خوفزدہ کرنے کو احمقانہ حرکت قرار دیتے ہوئے ماس مونٹ چیئرمین مولوی بشیر عرفانی نے کہا ہے کہ بھارت ہر ایک محاذ پر ناکام ہونے کے بعد اب ذرائع ابلاغ کو کشمیری عوام اور تحریک کے خلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا سلسلہ شروع کیاہے ۔بشیر عرفانی نے کہا کہ جہاں کشمیر میں گزشتہ ایک برس سے بالخصوص پیش آرہی صورتحال کے دوران 150کے قریب عام شہریوں کی ہلاکتوں اور20ہزار کے قریب لوگوں کو زخمی کرنے علاوہ 1ہزار سے زائد نوجوانوں و بزرگوں کو نور بصیرت سے محروم کرنے پر بھارتی میڈیا نے کوئی لب کشائی نہیںکی،وہی اب اس بغیر وردی کے فوج کو کشمیری کی حق پر مبنی تحریک اور مزاحمتی لیڈر شپ کو بدنام کرنے کیلئے بھارت نے میڈیا کو استعمال کرنا شروع کردیا جو کہ افسوسناک ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح
جموں
نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ
جموں
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا کا ایل او سی کی اگلی چوکیوں کا دورہ فوجی جوانوں سے ملاقات، آپریشنل تیاری، پیشہ ورانہ مہارت کو قائم رکھنے کی ہدایت
پیر پنچال
۔4گاڑیوں کے روٹ پرمٹ معطل، 51گاڑیاں بلیک لسٹ،9ڈرائیونگ لائسنس معطل| ڈیڑھ ماہ میں230گاڑیوں کے چالان، 31گاڑیاں ضبط، 9.65لاکھ روپےجرمانہ وصول
خطہ چناب

Related

کشمیر

پاکستان کا مقصد فرقہ وارانہ تقسیم کی کوشش تھی پہلگام حملہ سیکورٹی کی ناکامی،میں پوری ذمہ داری لیتا ہوں:لیفٹیننٹ گورنر

July 14, 2025
کشمیر

ناگہ بیرن ایک مسحور کن سیاحتی مقام سرکار کی نظروں سے اوجھل

July 14, 2025
کشمیر

اے سی بی کی بانڈی پورہ میں کارروائی پوسٹل ملازم رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 14, 2025
کشمیر

گرمی سے راحت ۔ 21تک بارشوں کی پیش گوئی

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?