ٹنگمرگ// ٹنگمرگ کے دامن میں واقع مھاین نامی گاوں میں اسوقت صف ماتم بچھ گئی جب کمسن بچی رونق ارشاد دختر ارشاد احمد دیڈڈ اپنے صحن میں کھیلنے کے دران نزدیکی نالے میں ڈوب گئی۔ اگرچہ مقامی لوگوں نے بچی کو نیم مردہ حالت میں اس ندی سے برآمد کرکے اسپتال پہنچانے کی کوشش کی تاہم رونق نے دم توڑ دیا۔