Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کشمیریوں کو انسانی ڈھال بنانا ظالمانہ فعل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
اسلام آباد//بھارتی آرمی چیف کے بیان کوظالمانہ قرارد یتے ہوئے پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل صرف حق خودارادیت ہے اقوام متحدہ کشمیرمیں جاری خونریزی روکنے کے اقدامات کرے اور کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قرارداد کی روشنی میں مسئلہ کشمیر حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ کشمیر میں جعلی پولیس مقابلوں میں ہزاروں بے گناہ کشمیریوں کو جان بحق کیا گیا، ہزاروں کی تعداد میں کشمیری غائب اور لاپتا ہیں، فوج کاکشمیریوں کوانسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا ظالمانہ فعل ہے پاکستانی حکومت نے کشمیر کی جانب اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی توجہ مبذول کرائی۔ا نہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی بھارتی آرمی چیف کے بیان کوظالمانہ قراردیا، بھارتی وزیر داخلہ کا کشمیر کے مستقل حل کا بیان اس کا عملی ثبوت نہیں بھارتی وزیر داخلہ نے بیان بھارتی آرمی چیف کے بیان کے پس منظرمیں دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا حل صرف حق خودارادیت ہے اقوام متحدہ کشمیرمیں جاری خونریزی روکنے کے اقدامات کرے اور کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قرارداد کی روشنی میں مسئلہ کشمیر حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ترجمان نے کہا کہ بھارت ایک طرف کشمیری عوام پر مظالم ڈھا رہا ہے اور اپنے مظالم پر سے عالمی تنظیموں کی توجہ ہٹانے کیلئے آئے روز سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں کررہا ہے۔نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ بھارت کلبھوشن کے معاملے پرعالمی عدالت میں غلط بیانی سے کام  لے رہا ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھارت کے جھوٹے بیانات کا نوٹس لیا ہے، کلبھوشن کی پھانسی پرحکم امتناعی عالمی عدالت کاحتمی فیصلہ نہیں، بھارتی جاسوس کی پھانسی کے عمل کو حتمی فیصلہ ہونے تک روکنا ایک قانونی اور معمول کا حکم ہے،عالمی عدالت نے خود کہا ہے کہ ابھی عدالت میرٹ پر دلائل سن کر حتمی فیصلہ دے گی۔ اور پھر ابھی تو عالمی عدالت کے دائرہ اختیار پر دلائل ہونا باقی ہیں عالمی عدالت اپیل کورٹ کا کردار ادا نہیں کرسکتی۔دفترخارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر بھارتی میڈیا بھی گمراہی پھیلا رہا ہے، بھارتی میڈیا نے 8 مئی کے خط کو سزا روکنے کے لئے کامیابی سے عبارت کیا اور عالمی عدالت انصاف کے خط کو بھی غلط استعمال کیا گیا، بھارت کا معاہدے کے متروک ہونے کا پروپیگنڈا درست نہیں،  2008کا قونصلررسائی کا معاہدہ ابھی مستند ہے، کلبھوشن زندہ ہے اور اس کے پاس انصاف کے حصول کا پورا موقع ہے یہ کیس بالکل واضح ہے کہ کلبھوشن کو قونصلر رسائی ملنی چاہئے یا نہیں، اس میں سلسلے میں بھارت کے ساتھ رابطے میں رہے لیکن بھارت کا اس وقت تک کوئی جواب نہیں آیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چین ،پاکستان سارک کا متبادل پیش کرنے کے خواہاں ندائے حق
کالم
معاشرے کی بے حسی اور منشیات کا پھیلاؤ! خودغرضی اور مسلسل خاموشی ہمارے مستقبل کے لئے تباہ کُن
کالم
! پانی کی قلت اور ناصاف پانی کا استعمال
اداریہ
سید محمد الطاف بخاری نے مزار شہداء پر حاضری نہ دینے پر حکمران جماعت کے لیڈروں کو لتاڑا کہا، وزیراعلیٰ کو مزار شہدا پر جانے سے کون روک سکتا تھا؟ وہ جان بوجھ کر آج دلی چلے گئے
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

عمر عبداللہ کا الزام: شہداء کی قبروں پر جانے سے روک کر حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹا

July 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

13جولائی کا قتلِ عام ہمارے لیے جلیانوالہ باغ جیسا ہے: عمر عبداللہ

July 13, 2025
صفحہ اول

آج مزار شہدا ء پراجتماع کی اجازت||حکمران جماعت کو حکومت کا انکار انتظامیہ کی ایڈوائزری جاری، کسی بھی قسم کی تقریب کی اجازت نہیں ہوگی

July 12, 2025
صفحہ اول

شہیدوں کو یاد کرنےسے انکار کرنا ناانصافی: این سی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?