Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

فوج کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس،لائن آف کنٹرول کی صورتحال زیر بحث

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 3, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//  فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے بھارت کے 7اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی اہم میٹنگ میں وادی کی صورتحال،دراندازی کی کوششوں اور لائن آف کنٹرول کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔وادی کے2روزہ دورے پر گزشتہ دن پہنچے فوج کے  سربراہ جنرل بپن راوت نے سرینگر کے بادامی باغ فوجی ہیڈ کوارٹر میں سیکورٹی کا جائزہ لیا۔انکے ساتھ  ملک کے سات اعلیٰ کماںدر بھی ہیں جن میں سروس سربراہ بھی ہیں۔ فوجی قیادت کا یہ اجلاس نئی دلی میں منعقد ہونے والا تھا لیکن پاکستان کو پیغام دینے کیلئے یہ اجلاس سرینگر میں منعقد کیا گیا۔ تین دن تک جاری رہنے والی مشاورت میں کل فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کو فوج کے اعلیٰ ترین افسران نے تیاریوں سے متعلق جانکاری فرہم کی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ فوجی سربراہ کو اندرون علاقوں میں جنگجو مخالف کاروائیوں اور حد متارکہ پر آتشی صورتحال کے بارے میں بھی مکمل جانکاری فراہم کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ چیف آف آرمی اسٹاف کو سرحد پار دراندازی اور اس کو روکنے کیلئے حکمت عملی و دیگر تیاریوں کے بارے میں بھی تفصیلات فراہم کی گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ فوجی افسران نے  فوجی سربراہ کو سرحدوں پر حالیہ کشیدگی اور پاکستان باڈر ایکشن ٹیم کی طرف سے کئے گئے حملوں اور جوابی کاروائیوں کے بارے میں بھی جانکاری دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ترال میں سبزار بٹ کی ہلاکت کو فوج بہت بڑی کامیابی تصور کرتی ہے اور فوجی کمانڈروں کا اجلاس سرینگر میں منعقد کرنے کا مقصد بھارت کے عوام کو یہ بتانا ہے کہ فوج ہر قسم کی صورتحال نیز یہ پاکستان کو بھی پیغام دینا ہے کہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی کیلئے بھارت تیار ہے۔معلوم ہوا ہے کہ سیاچن میں چند روز قبل پاکستانی طیاروں کی سرگرمیوں کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق بادامی باغ فوجی ہیڈ کوارٹر کو بھی گزشتہ2دنوں سے سیل کیا گیا تھا جبکہ فوجی چھاونی میں سیول دکانداروں کو بھی اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر کسی شہری کو اندر جانے کی بھی اجازت دی گئی تاہم اس دوران’ بادامی باغ کے اندر’نو مومنٹ‘(کسی طرح کی نقل و حرکت) پربندی عائد کی گئی تھی۔
 
 

جنرل راوت گورنر سے ملاقی

صورتحال سے آگاہ کیا

سرینگر//جنرل بپن راوت نے ریاستی گورنر این این ووہرا سے راج بھون میں ملاقات کی۔سرکاری ذرائع کے مطابق اس موقعہ پر فوجی سربراہ نے این این ووہرا کو سیکورٹی جائزہ میٹنگ کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔جنرل بپن راوت اور ریاستی گورنر نے سیکورٹی سے متعلق کئی اندروانی اور بیرونی معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا اور اس حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کی بھی جانکاری دی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فوجی سربراہ نے ریاستی گورنر کو کو جنگجویانہ سرگرمیوں سے مزید بہتر طور پر نپٹنے کیلئے اٹھائے جارے اقدمات  سے بھی آگاہ کیا۔ ریاستی گورنر نے جنرل بپن راوٹ کو ریاست کے نوجوانوں کے مستبقل کو سنوارنے اور انہیں بہتر مواقعے فراہم کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔اس دوران ریاستی گورنر نے تینون آرمی کمانڈروں اور کئی سنیئر لیفٹنٹ جنرلوں سے بھی ملاقات کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری قصبے کی گلیاں اور نالیاں بدحالی کا شکار مقامی عوام سراپا احتجاج، انتظامیہ کی بے حسی پر سوالیہ نشان
پیر پنچال
تھنہ منڈی کے اسلام پور وارڈ نمبر 8 میں پانی کا قہر | بی آر ائو اور ٹی بی اے کمپنی کے خلاف عوام سراپا احتجاج
پیر پنچال
پٹھانہ تیر گائوں میں بنیادی سہولیات کی شدید قلت عام لوگوں کو پانی ،بجلی کے علاوہ فلاحی سکیموں کا فائدہ پہنچانے کی اپیل
پیر پنچال
شمالی کمان کے آرمی کمانڈر کا راجوری ایل او سی کے بی جی بریگیڈ کا دورہ افواج کی تیاریوں اور خطرے کے ردعمل کے نظام کا جائزہ، جوانوں کا حوصلہ بڑھایا
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

۔13جولائی کوپائین شہر میں عارضی بندشیں | سرکار کے ہاتھوں سرکار بند | سیاسی رہنمائوں کی گھروں میں نظر بندی غیر جمہوری اقدام: وزیراعلیٰ

July 13, 2025
صفحہ اول

ملی ٹینسی کے دبائے گئے43کیسوں کی تحقیقات شروع | جج نیل کانٹھ گنجو اور وندہامہ قتل عام سمیت کشمیری پنڈتوں کے23معاملات دوبارہ کھولے جائیں گے: ایل جی

July 13, 2025
صفحہ اول

کولگام میں17یاتر ی زخمی | 3گاڑیاں آپس میں ٹکر ا گئیں

July 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

عمر عبداللہ کا الزام: شہداء کی قبروں پر جانے سے روک کر حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹا

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?