سرینگر//وزیر تعلیم سید الطاف بخاری نے کل ایس ایم ایچ ایس اسپتال جاکر مٹن اننت ناگ میں 28مئی کو شلنگ سے زخمی ہوئے سمیر احمد کی عیادت کی ۔انہوں نے زخمی نوجوان کے گھروالوں سے بھی بات کی اور ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔انہوں نے نوجوان کے علاج و معالجہ کیلئے مکمل تعادن کا یقین دیااور اس کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ۔