سرینگر// زکورہ میں میں آگ کی واردات میںرہایشی مکان کو نقصان پہنچا ۔ زکورہ سرینگر میں آگ میں گلزار احمد زرگر ولد غلام نبی زرگرکے رہا یشی مکان میں آگ نمودار ہوئی جس کے نتیجے میں رہایشی مکان کو نقصان پہنچا اورمکان میں موجود سامان کو بھی نقصان پہنچا ۔فائر وایمرجنسی اہلکاروں نے پولیس اور عام لوگوں کی مددسے آگ پرقابو پالیا ۔