Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

حاملہ خاتون کو بطور نمونہ استعمال کرنے اورلقمۂ اجل ہونے کا معاملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 11, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//پرنسپل گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کی جانب سے 25مئی کو لل دید ہسپتال میں پیش آئے لاپرواہی کے واقعے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے اگرچہ چند دن قبل تحقیقاتی رپوٹ پرنسپل میڈیکل کالج کو سونپ دی ہے مگررپوٹ ابھی منظر عام پر نہیں آئی اور نہ ہی رپوٹ کی کاپی متاثر مریضہ کے لواحقین کو دی گئی ہے۔ ڈاکٹروں کی تربیت کیلئے بطور نمونہ استعمال کی جاننے والی خاتون کے لواحقین نے بتایا کہ پرنسپل گورنمنٹ میڈیکل کالج کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی کمیٹی کو2 دنوں کے اندر اپنی تحقیقاتی رپوٹ جمع کرنے کی ہدایت دی گئی تھی مگر  16دن گزرجانے کے بائوجود بھی رپوٹ کی کاپی ہمیں نہیں دی گئی۔تفصیلات بتاتے ہوئے متاثرہ خاتون کے شوہر روف احمد بٹ نے بتایا ’’25مئی کو ہماری غیر حاضری میں عاصیفہ کو بطور نمونہ اسپتال کرنے کیلئے گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر منتقل کیا گیا اور واپسی عاصفہ کو ایمبولنس گاڑی کے ڈرائیور کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ۔ ‘‘ روف احمد نے بتایا کہ عاصیفہ کے ساتھ اسکی ماں موجود تھی جس کو جھانسہ دیکر عاصیفہ کو بطور نمونہ استعمال کرنے کیلئے گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کے شعبہ Anesthesia منتقل کیا گیا جہاں کئی گھنٹوں تک اسے بطور نمونہ استعمال کیا گیا ۔‘‘ روف احمد نے بتایا کہ عاصیفہ کو واپسی پر ایمبولنس گاڑی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا جس سے نے گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر اور لل دید کے فاصلے کو طے کرنے کیلئے گاڑی کافی تیزی سے چلائی تاہم اس دوران حاملہ عاصیفہ کے پیٹ میں موجود بچے کی موت واقع ہوگئی۔ ‘‘ روف احمد نے بتایا کہ پرنسپل میڈیکل کالج سرینگر نے اسی رو ز واقعے کی تحقیقات کیلئے ایک پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی جس کو دو دنوں کے اندر تحقیقاتی رپوٹ جمع کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ روف احمد نے بتایا کہ میڈیکل کالج کی انتظامیہ کی جانب سے تحقیقات کے حکم نامہ جاری کرنے کے ساتھ ہی آنا کانی کا سلسلہ شروع ہوا ۔ روف احمد بٹ نے بتایا ’’ پہلے تو ناسازگار حالات کا بہانا بنایا گیا اور اب رپوٹ پرنسپل گورنمنٹ میڈیکل کالج کے پاس ہونے کا بہانانہ بنایا جارہا ہے۔روف احمد نے کہا کہ میں نے سوموار سے لیکر سنیچر تک گورنمنٹ میڈیکل کالج کے کئی چکر لگائی مگر رپوٹ کی کاپی مجھے نہیں دی گئی ہے۔روف احمد نے بتایا کہ پولیس میں کیس دائر کرنے سے قبل پولیس کو اسپتال انتظامیہ کی جانب سے کی گئی تحقیقاتی رپوٹ چاہئے۔‘‘ روف احمد نے بتایا کہ گورنمنٹ میدیکل کالج میں جس طریقے سے رپورٹ دینے میں آناکانی کی جارہی ہے ، اس سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ وہ کسی کو بچانا چاہتے ہیں۔کشمیر اعظمیٰ نے جب پرنسپل گورنمنٹ میڈیکل کالج ڈاکٹر ثامیہ رشید سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تاہم ان سے رابطہ نہیں ہوسکا۔ ‘‘
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس
برصغیر
کٹھوعہ سڑک حادثہ: ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
تازہ ترین
نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر
تازہ ترین
ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

گھر میں بند رکھ کر ہمارے دِلوں سے شہداء کی یادیں نہیں مٹائی جا سکتیں ہیں: میر واعظ عمر فاروق

July 18, 2025
کشمیر

ریونیوریکارڈ کیلئے اُردوپڑھنا لازمی زبان سے نا بلد افسران کی تقرری فضول:وزیراعلیٰ

July 17, 2025
کشمیر

سوپور میں مسلم لیگ رکن کے گھر کی تلاشی

July 17, 2025
کشمیر

خشک ندی نالے پانی سے بھر گئے ۔2دن میں جہلم کی سطح میں 8فٹ اضافہ

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?