Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

’ محنت کا نتیجہ ہے یہ خطاب‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 13, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
پیرس/ ریلا گیرو کی لال بجری پر ایک بار پھر اپنی برتری ثابت کرتے ہوئے یہاں اپنا 10 واں فرانسیسی اوپن ٹینس کا خطاب جیتنے والے اسپین کے مایہ ناز کھلاڑی رافیل نڈال نے اپنا 15 واں گرینڈ سلیم خطاب جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی ان کی محنت کا نتیجہ ہے ۔ کلے کورٹ کنگ نڈال نے کہا،''یہ ٹورنامنٹ میرے لئے کسی معجزہ سے کم نہیں تھا۔ میں یہاں اپنی پرانی تال میں کھیل پایا اور تمام نتائج میرے حق میں رہے ۔ میں یہاں خطاب جیت کر بہت خوش ہوں''۔۔ 31 سالہ نڈال نے خطابی مقابلے کے بعد کہا ''یہ دن میرے لئے خاص اہمیت رکھتا ہے ۔ پچھلا کچھ وقت انتہائی مشکل رہا۔ میں چوٹوں اور خراب فارم سے جونجھتا رہا لیکن میں نے کبھی خود پر یقین نہیں کھو یااور شاید اسی کا نتیجہ ہے کہ میں یہاں ایک بار پھر کامیاب رہا۔ یہ کامیابی میرے لئے خاص مقام رکھتی ہے ۔'' نڈال نے کہا، "میں آج جہاں ہوں اس کے لیے میں نے بہت محنت کی ہے ۔ریلا گیرو میرے لئے ہمیشہ سے خاص رہا ہے ۔ مجھے نہیں لگتا کہ اس سے زیادہ کچھ ہو سکتا ہے کہ یہ ایک ہی ٹورنامنٹ میں میرا 10 واں ٹائٹل ہے ۔ اس کی برابری نہیں کی جا سکتی ہے ۔'' ا سپین کے کھلاڑی نڈال نے کہا ''میں 31 برس کا ہو چکا ہوں اور کوئی بچہ تو ہوں نہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ میں اسے بیان نہیں کرسکتا کہ فرانسیسی اوپن میں 10 واں ٹائٹل میرے لئے کیا معنی رکھتا ہے ۔ مجھے اپنی اس کامیابی پر فخر ہے ۔'' ٹورنامنٹ میں مشکل لمحات کے بارے میں پوچھے جانے پر نڈال نے کہا، "یقیناً سیمی فائنل اور فائنل کے پہلے کا وقت انتہائی مشکل تھا۔ میں تھوڑا نروس بھی ہو رہا تھا ۔ یہ اس لئے مشکل تھا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ وقت گزر گیا تو واپس نہیں آئے گا۔ میں نے ٹورنامنٹ میں اپنے تمام میچ جیتے لیکن کچھ واقعی انتہائی مشکل تھے ۔'' واضح رہے کہ کلے کورٹ کنگ نڈال نے ریلا گیرو کی لال بجری پر 2005، 2006، ،2007، 2008، 2010، 2011، 2012، 2013، 2014 اور 2017 میں خطاب اپنے نام کیا۔نڈال کے 15 گرینڈ سلیم خطابوں میں ایک آسٹریلیا، 10 فرانسیسی، دو ومبلڈن اور دو یو ایس اوپن کے خطاب شامل ہیں۔ نڈال کے کیریئر کا یہ 15 واں گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے اور وہ سب سے زیادہ گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کی آل ٹائم فہرست میں امریکہ کے پیٹ سمپراس کو پیچھے چھوڑ کر دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ نڈال سے آگے اب صرف سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر ہیں جن کے نام 18 گرینڈ سلیم ٹائٹل ہیں۔یو این آئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر کی طرف سے میڈیا سیل کے قیام کا اعلان
برصغیر
نیشنل کانفرنس حکومت نے 8 مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:: اشوک کول
تازہ ترین
اودھم پور بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا: سکینہ یتو
تازہ ترین
ریاسی سڑک حادثہ ، گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،11افراد زخمی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025
سپورٹس

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سینٹرل کنٹریکٹ فہرست میں چار نئے چہرے

June 3, 2025
سپورٹس

فرنچ اوپن میں جوکووچ کی 100ویں فتح

June 3, 2025
سپورٹس

انڈین پریمئر لیگ کا فائنل آج بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی خطاب جیتنے کیلئے میدان میں اُتریں گی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?