Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ریاست کے سپر28 طالب علموں کی عز ت افزائی ، نوجوانوں میں بے پناہ صلاحتیں موجود:ذوالفقار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 15, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
6 Min Read
SHARE
نئی دلی //خوراک ، شہری رسدات ، امور صارفین اور اطلاعات چودھری ذوالفقار علی نے آج کہا کہ ریاست کے نوجوانوں میں کسی بھی قومی سطح کے مسابقتی امتحان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔اس بات کا اظہار انہوں نے شاستری بھون نئی دلی میں مرکزی وزارت پیٹرولیم و قدرتی گیس کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب کے دوران کیا۔اس موقعہ پر پیٹرولیم و قدرتی گیس کے مرکزی وزیر مملکت دھرمیندر پردھان نے جموں وکشمیر کے اُن سپر 28 طالب علموں کی عزت افزائی کی جنہوں نے حال ہی میں قومی سطح کے مشترکہ داخلہ امتحانات ( جے ای ای ) میں کامیابی حاصل کی ہے۔ا س موقعہ پر بولتے ہوئے ذوالفقار علی نے کہا کہ اگر چہ ریاست مشکل حالات سے گز ررہی ہے تاہم وہاں کے نوجوانوں کو اگر موقعہ فراہم کیا جائے تو وہ اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔جے ای ای میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے طالب علموں کو مبارک باد دیتے ہوئے ذوالفقار علی نے ریاستی طالب علموں کے لئے کوٹا اور امداد میں اضافہ کرنے کے علاوہ 2017-18کے دوران کم سے کم ریاست کے 100طالب علموں کو مفت کوچنگ فراہم کرنے کا مطالبہ مرکز ی سرکار کے سامنے رکھا۔مرکزی وزیر مملکت دھرمیندر پردھان نے اس مطالبے پر اتفاق کرتے ہوئے اگلے سال ریاست کے 100طالب علموں کے لئے مفت کوچنگ کا اعلان کیا۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ حکومت کوچنگ کے لئے ہر طالب علم پر 2لاکھ روپے خرچ کرے گی۔وزیر موصوف نے اس اعلان کے ردعمل میں مرکزی وزیر اور متعلقہ اداروں کا شکریہ ادا کیا۔ پیٹرونیٹ ایل این جی لمٹیڈ نے بھارتی فوج اور سینٹر فار سوشل ریسپانسبلٹی اینڈ لیڈر شپ کے اشتراک سے ریاست کے 40طالب علموں کو کوچنگ کے لئے سپارنسر کیا تھا جس میں 28 طالب علموں نے جے ای ای میں کامیابی حاصل کی۔اس میں سے 9طالب علموں نے مزید امتحانات پا س کیا جس کے نتیجے میں آئی آئی ٹی اور این آئی ٹی میں ان کے داخلے کی راہ ہموار ہوگئی۔الیکٹرانک میڈیا میں کشمیر کے تعلق سے منفی پروپیگنڈہ کو بد قسمتی کے ساتھ تعبیر کرتے ہوئے کہ کشمیرمیں ہر کوئی سنگ باز نہیں ہے بلکہ وادی نے کئی ذہین طالب علم بھی پیدا کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ  ہمارے طالب علم مسلسل آئی اے ایس امتحانات میں کامیابی حاصل کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسے طالب علموں کو موثر اور موزون پلیٹ فارم فراہم کرنا وقت کی ضرورت ہے۔وزیر موصوف نے دیگر طالب علموں سے تلقین کی کہ وہ اس طرح کے ذہین اور باصلاحیت طالب علموں کو اپنے لئے مشعل راہ بنائیں تاکہ ریاست کی ترقی میں وہ اپنا کردا ر ادا کرسکیں۔اس دوران چودھر ی ذوالفقار علی نے مرکزی وزیر نے کے ساتھ ایک علاحدہ میٹنگ کے دوران ان کے سامنے کئی مطالبات رکھے۔وزیر نے مرکزی سرکار کی نوٹس میں یہ بات لائے کہ گجرات سٹیٹ پیٹرونیٹ لمٹیڈ کو بٹھنڈا ۔ جموں ۔ سرینگر گیس پائیپ لائن پروجیکٹ 2011ء میں تفویض کیا گیا تھا تاہم جموں وکشمیر ریاست کے تعاون کے باوجود یہ پروجیکٹ مکمل نہیں کیا گیا ہے۔انہوں نے اس پروجیکٹ پر سرعت کے ساتھ کام شروع کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ ریاست جموں وکشمیر کو دن رات گیس کی سپلائی یقینی بنائی جاسکے۔خط افلاس سے نیچے گزر بسر کرنے والی تمام خواتین کو مفت رسوئی گیس فراہم کئے جانے کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ اس طرح کی کئی خواتین کو ابھی تک فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔انہوںنے پردھان اجوالا یوجنا پلس کو شروع کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ اس ضمن  میں سو فیصد ہد ف حاصل کیا جاسکے۔چودھری ذوالفقار علی نے سرینگر اور جموں شہروں کو سی این جی شہر بنانے کے علاوہ پوٹیبل پیٹرول پمپ قائم کرنے کی مانگ کی۔انہوں نے ریاست میں 1500 پوٹیبل پیٹرول پمپ قائم کرنے مطالبہ کیا تاکہ ریاست کے لوگ مشکل موسمی حالات میں ان سے استفادہ کرسکیں۔وزیر موصوف نے تیل خاکی کے کوٹا میں اضافہ کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ انہوںنے کہا کہ ریاست کو 90456 کلولیٹر کا کوٹا بحال کیا جانا چاہئے اور لداخ کے کوٹا میں بھی اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔انہوںنے اننت ناگ اور راجوری میں پیٹرولم ڈیپو قائم کرنے کی بھی مانگ کی۔مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے چودھری ذوالفقار علی کے مطالبات غور سے سننے کے بعد موزون کارروائی کا یقین دلایا۔ ا س موقعہ پر پیٹرونیٹ ایل این جی لمٹیڈ کے ایم ڈی / سی ای او پربھات سنگھ بھی موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم
جموں
’درخت بچاؤ، پانی بچاؤ‘مشن پر نیپال کا سائیکلسٹ امرناتھ یاترا میں شامل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،اگلے سال شامل ہونے کا عزم
خطہ چناب
یاترا قافلے میں شامل کار حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت 5افراد زخمی
خطہ چناب
قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور دیگر ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش: حیدرآباد متاثرہ کو 62 لاکھ روپے واپس: پولیس

July 9, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس

July 8, 2025
جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?