Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پاکستانی ٹیم کی واپسی بہت شاندار : کوہلی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 17, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
لندن//انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کا کہنا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم نے جس طرح سے واپسی کی ہے وہ بہت ہی 'شاندار' رہی ہے۔سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو شکست دینے کے بعد پاکستان کے ساتھ فائنل میں جگہ بنانے کے بعد وراٹ کوہلی نے یہ بات کہی۔جمعرات کو انڈیا نے بنگلہ دیش کو بڑی آسانی سے نو وکٹوں سے شکست دی۔انڈیا اور پاکستان اپنے افتتاحی میچ میں ایک دوسرے سے مد مقابل ہوئے تھے جس میں دفاعی چیمپیئن انڈیا نے پاکستان کو شکست دی تھی۔ لیکن سیمی فائنل مقابلے میں پاکستان نے میزبان انگلینڈ کو شکست دے کر سبھی کو حیرت میں ڈال دیا۔کوہلی نے کہا: 'انھوں نے ان ٹیموں کو شکست دی جو حقیقت میں ان سے زیادہ مضبوط دکھ رہی تھیں۔ لیکن جس طرح انھوں نے بطور ایک ٹیم میدان میں کھیلا اس سے ان کا اعتماد ظاہر ہوتا ہے۔'وراٹ کوہلی نے کہا: انھوں (پاکستان) نے چیزوں کو بڑی خوبی سے اپنے حق میں کیا ہے۔'انڈیا سے اپنے پہلے ہی میچ میں ہارنے کے بعد پاکستان نے اوّل نمبر کی ٹیم جنوبی افریقہ کو اور پھر سری لنکا کو شکست دی تھی۔ بعد میں سیمی فائنل مقابلے میں اس نے انگلینڈ کے خلاف آٹھ وکٹوں سے شاندار جیت حاصل کی تھی۔انڈیا اور پاکستان کے درمیان کرکٹ میچوں کو سب سے زیادہ دیکھا اور سرہا جاتا ہے، کھیل کی دنیا میں یہ میچ بہت بڑی تعداد میں شائقین کو پیدا کرتے ہیں۔لیکن دونوں ٹیمیں اس سے پہلے کبھی بھی 50 اوور کے عالمی سطح کے کسی مقابلے میں مد مقابل نہیں ہوئی ہیں۔انڈین کپتان وراٹ کوہلی کا کہنا تھا: 'فائنل میں جس کے ساتھ بھی مقابلہ ہو ہمیشہ ہی ایک چیلنج ہوتا کیونکہ جب آپ یہ سوچنے لگتے ہیں کہ یہ ایک بڑی گیم ہے، تو پھر آپ کی ذہنیت بدلتی ہے۔'ان کا مزید کہنا تھا: 'ہم ان کی طاقت اور کمزوریوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے اسی طرح کی کرکٹ دوبارہ کھیلنے کی کوشش کریں گے جو ہم نے اب تک کھیلی ہے۔'
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر کی طرف سے میڈیا سیل کے قیام کا اعلان
برصغیر
نیشنل کانفرنس حکومت نے 8 مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:: اشوک کول
تازہ ترین
اودھم پور بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا: سکینہ یتو
تازہ ترین
ریاسی سڑک حادثہ ، گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،11افراد زخمی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025
سپورٹس

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سینٹرل کنٹریکٹ فہرست میں چار نئے چہرے

June 3, 2025
سپورٹس

فرنچ اوپن میں جوکووچ کی 100ویں فتح

June 3, 2025
سپورٹس

انڈین پریمئر لیگ کا فائنل آج بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی خطاب جیتنے کیلئے میدان میں اُتریں گی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?