سرینگر//ماہ رمضان کے آخری عشرہ اور نزول قرآن کے سلسلے میں آج تاریخی خانقاہ معلیٰ میں توبہ استغفار کی مجلس منعقد ہورہی ہے ۔ دوپہر 12بجے سے ہی مولانا ریاض احمد ہمدانی وعظ و تبلیغ فرمائیں گے اور بعد میں موجودہ حالات کے پیش نظر توبہ استغفار کی مجلس منعقد ہوگی ۔