Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

مختصر خبریں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE

فردوس شاہ گرفتار

سرینگر//ڈیموکریٹک پولٹیکل مومنٹ کے ایک دھڑے کے چیئرمین فردوس احمد شاہ کو گرفتار کیا گیاہے۔ پارٹی کے سیکریٹری عبدالخالق بڈگامی نے چیئرمین کی گرفتاری کی مذمت کی ہے اور اسے انتظامیہ کی بوکھلاہٹ سے تعبیر کیا ہے۔ 
 

اوپی شاہ کئی مزاحمتی لیڈران سے ملاقی

سرینگر// سماجی کارکن او پی شاہ نے سنیچر کو مسلم کانفرنس کے ایک دھڑے کے چیئرمین شبیر احمد ڈار، محاز آزادی کے ایک دھڑے کے صدر محمد اقبال میر، ینگ مینز لیگ چیئرمین امتیاز احمد ریشی اور تحریک استقامت کے چیئرمین غلام نبی وارسے ملاقات کی۔موصولہ بیان کے مطابق مزاحمتی لیڈروں نے او پی شاہ کوبتایا کہ بھارتی ظلم و جبر سے کشمیر ی عوام کومرعوب نہیں کیا جا سکتا ہے بلکہ انکی زیادتیوں کے باوجود تحریک آزادی اپنے منطقی انجام تک پہنچے گی ۔
 

ظفر بٹ کی رہائی کا مطالبہ

سرینگر// سالویشن مومنٹ کے خواتین شعبہ نے پارٹی سربراہ ظفر اکبر بٹ کی رہائی کی مانگ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی انتظامیہ نے پُرامن سیاسی سرگرمیوں پر پابندیاں عائد کرکے سیاسی گٹھن کا ماحول پیدا کر رکھا ہے ۔موصولہ بیان میںظفر اکبر اور دیگر سیاسی قائدین کی فوری رہائی پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کسی بھی جمہوری ماحول میںاس طرح کی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں ۔ بیان میںظفر اکبر کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں حال ہی میں پندرہ دنوں کی نظر بندی کے بعد رہا کیا گیا تھا ۔
 

کولگام اور بانڈی پورہ میں8جولائی کو لوک عدالت 

کولگام+بانڈی پورہ//کولگام اور بانڈی پورہ میں8جولائی کو قومی لوک عدالتوں کا اہتمام ہورہاہے جس میں بنک رکوری،اےم اے سی ٹی،ازدواجی ،حصول اراضی،بجلی اورپانی کے بل،ریٹائرمنٹ کے فوائد،مال اور دیگر متنازعہ معاملات افہام وتفہیم سے نمٹائے جائیں گے۔ایسے خواہشمند افرادجو اس لوک عدالت میں معاملات حل کرانے کے خواہاں ہیں ،سے کہا گیا ہے کہ وہ 8جولائی سے پہلے ہی چیئرمین ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کولگام کے ساتھ رابطہ قائم کریں۔
 

ہمارا مکان چھڑوانے میں اپنا کردار ادا کریں

خان سوپوری کے اہل خانہ کی عالمی ریڈکراس سے اپیل 
سرینگر// پیپلز لیگ کے محبوس چیئرمین غلام محمد خان سوپوری کے اہل خانہ نے حکومت کی طرف سے پچھلے 5 برسوںسے اُن کے گھر کو لگاتار سربمہر رکھنے اور خان سوپوری کی مسلسل نظربندی کو انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عالمی ریڈکراس کمیٹی اور انسانی حقوق کی تحفظ کیلئے کام کرنے والے عالمی اور مقامی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی خاموشی توڑ کر سربمہر مکان چھڑوانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔ اہل خانہ نے کہا ہے کہ دنیا میں ہندوستان واحد ملک ہے جہاں سیاسی نظریات کی بنا پر ایک فرد واحدکوبزورطاقت اپنے ہی گھر سے اہل خانہ سمیت بے دخل کیا گیا ۔اہل خانہ نے مزید کہا ہے کہ حکومت کو غلام محمد خان کے سیاسی نظریات سے اختلاف ہوسکتا ہے مگر اس کی سزا اہل خانہ کو کیوں؟
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مشینی قالین کو ہاتھ سے بُننے کا دعویٰ قالین فروش کی نوسربازی
صنعت، تجارت و مالیات
دستکاری صنعت شدید خطرے میں :شیخ عاشق ہماری تہذیب، ثقافت اور عالمی وقار کا مسئلہ
صنعت، تجارت و مالیات
ملک بدری معاملات :طالبان نے 2 نمائندے جرمنی بھیج دیے
بین الاقوامی
بنگلہ دیش طیارہ حادثہ:اموات کی تعداد 27ہوگئی
بین الاقوامی

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا

July 22, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

پی ڈی پی کا بنیادی مطالبہ: ریاستی درجہ، دفعہ 370 اور 35اے کی بحالی : سرتاج مدنی

July 22, 2025
تازہ ترینکشمیر

ملی ٹینٹوں کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر فوج نے مورن چوک پلوامہ کا محاصرہ کیا

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیراعلیٰ عمرعبداللہ

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?