Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

میڈیا کمپلیکس میں 4جولائی سے نادر اخبارات اور تصاویر کی نمائش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 4, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//نظامت اطلاعات و رابطہ عامہ کے سرینگر دفترمیں قائم میڈیا کمپلیکس میں کل کئی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جارہا ہے جن میں نادر تصاویر اور جموں وکشمیر سے شائع ہونے والے آزادی سے قبل کے اخبارات کی نمائش کا انعقاد بھی شامل ہے۔ڈی آئی پی آر کے اہتمام سے تقریبات کے دوران ریفرنس لائبریری کم ریڈنگ روم کا سنگ بنیاد، جدید سہولیات سے لیس کانفرنس ہال کا افتتاح، ویڈیو کانفرنسنگ سہولیات کا بھی افتتاح کیا جائے گا۔محکمہ اطلاعات کی طرف سے جاری ایک پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ میڈیا کمپلیکس میں موجود جدید طرز کے آڈیٹوریم میں200 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے۔اس دوران اطلاعات، خوراک، سول سپلائیز اور امور صارفین کے وزیر چودھری ذوالفقار علی ریاستی حکومت کے اشتہاری پورٹل کی بھی شروعات کریں گے۔محکمہ حکومت، ذرائع ابلاغ اور لوگوں کے درمیان ایک استفصار کے طور پر کام کرتے ہوئے حکومت کی سرگرمیوں کو اُجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ پرنٹ ،الیکٹرانک، ڈیجیٹل، سوشل اور آؤٹ ڈور میڈیا کے ذریعے لوگوں تک جانکاری عام کرنے میں کلیدی رول ادا کرتا ہے۔سرینگر میں جامع میڈیا کمپلیکس قائم کرنے کا تصور مرحوم مفتی محمد سعید نے اُس وقت مارچ2015 میں پیش کیا تھا جب دوسری مرتبہ انہوں نے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا۔محکمہ اطلاعات ضلع ہیڈ کوارٹروں پر بھی میڈیا سینٹرس قائم کرنے پر عمل پیرا ہے اور اس طرح کا ایک مرکز پہلے ہی ضلع کٹھوعہ میں قائم کیا گیا ہے۔پریس نوٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ محکمہ نے صحافی برادری کے لئے کئی بہبودی سکیمیں شروع کی ہیں جن میں صحافیوں کے لئے ویلفیئر فنڈ قائم کرنا بھی شامل ہے جسے جلد ہی نوٹیفائی کیا جائے گا۔ریاست میں کام کرنے والے صحافیوں نے بھی اُن کے لئے ایک پنشن اور انشورنس سکیم وضح کرنے کی وکالت کی ہے جس کے لئے حکومت کی طرف سے خدو خال طے کئے جارہے ہیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محکمہ جنگلات میں تبادلے و تقرریاں
تازہ ترین
نیشنل کانفرنس مجلس عاملہ کی تشکیل نو، صوبائی صدر کا عوامی خدمت پر زور
تازہ ترین
ادھم پور تصادم میں مارا گیا ملی ٹینٹ جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ’حیدر‘ تھا: پولیس سربراہ
تازہ ترین
اردوزبان کو غیر ضروری طور پر فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?