Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جی ایس ٹی کا اطلاق تاریخی سنگ میل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 11, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//حکمران جماعت پی ڈی پی نے وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی طرف سے جموں کشمیر میں جی ایس ٹی کے اطلاق کو تاریخی سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ ریاست کے آئنی حیثیت کی توثیق عمل میں لائی۔سرینگر میں پارٹی ہیڈ کواٹر پر ضلع یوتھ کارڈی نیٹروں کی میٹنگ کے دوران پارٹی کے یوتھ صدر وحید ارحمان پرہ نے اشیاء و خدمات قانون کی منظوری پر تیبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی پی کی طرف سے عوام کو با اختیار کرنے کے نظریہ کو عملاتے ہوئے اداروں کے تقدس اور بالادستی کو برقرار رکھا گیا اور مذاکرات و مباحثوں کا دروازہ کھولا گیا۔ انہوں نے ریاستی اسمبلی کو پارلیمنٹ کے بعد ملک میں سب سے زیادہ با اختیار اور منفرد ایوان قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب تک ہم اسمبلی جیسے اداروں کے وقار کے تقدس کو یقینی نہیں بنائے گے،تب تک ریاست کے بہتری کیلئے توقع نہیں کی جاسکتی۔ انہوں نے نیشنل کانفرنس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں یہ جماعت ریاست کی خصوصی حیثیت کو منظم طریقے سے مسخ کرنے میں ملوث رہی ہے،تاہم جس طرح وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اور انکی ٹیم نے اشیاء و خدمات ٹیکس کو نپٹایا،وہ عمل دوسروں کیلئے ایک سبق ہے۔پی ڈی پی کے یوتھ صدر نے کہا کہ پہلی مرتبہ ریاست کے آئینی حیثیت کی توثیق کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں اشیاء و خدمات ٹیکس کے اطلاق  میں ریاست کی مالی خومختاری کی ضمانت ہے، جبکہ اس کا سب سے زیادہ فائدہ صارفین کو ہوگا۔پرہ نے کہا کہ اس قانون کو نفاذ کرنے کیلئے حکومت نے ریاست کے تشخص اور مالی خود اختیاری کو برقرار رکھنے کیلئے کافی تحفظات فراہم کیں ہیں۔وزیر خزانہ ڈاکٹر حسیب درابو کی سراہنا کرتے ہوئے وحید پرہ نے کہا کہ ’’جی ایس ٹی‘‘ قانون کا اطلاق ریاستی سرکار کیلئے ایک امتحان تھا۔جنہوں نے کافی عرق ریزی کے بعد اس میں کامیابی حاصل کی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین
سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ہلکے ، پتلے اوربے مثال پائیداری انڈیا کا Reno14 سیریز کا آغازOPPO

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

چہرے کی خوبصورتی اور تندرستی ریلائنس ریٹیل کیFACEGYMمیں سرمایہ کاری

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جے اینڈ کے بینک کی‘یووا اُڑان‘ مہم شروع ۔137000 کاروباری اداروں کا قیام

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔45,589 چھتوں پر سولر پلانٹس کی تنصیب ۔3400 میگاواٹ شمسی توانائی کی پیداوار کی گنجائش

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?