رفیع آباد میں لکڑی ضبط،سمگلر گرفتار

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
بارہمولہ //ہدی پورہ رفیع آباد میں محکمہ جنگلات نے ایک کارروائی کے دوران سمگل کی جارہی لکڑی ضبط کی جبکہ سمگلر کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔رینج آفیسر رفیع آباد عبدالقیوم ملہ کی سربراہی میںایک ٹیم نے مصدقہ اطلاع ملنے پر ہدی پورہ رفیع آباد علاقے میں شوکت احمد خان کی تحویل سے 8مکعب فٹ لکڑی ضبط کی اور ایک گھوڑے کو بھی تحویل میں لیاگیا۔ 
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *