گورنر نے قانون سازیہ کے اجلاسوں کو موقوف کیا

Kashmir Uzma News Desk
0 Min Read
 سرینگر //وزیر اعلیٰ کی طرف سے ریاستی سرکار کی جانب سے بھیجے گئے منصوبے کو منظور کرتے ہوئے گورنر این این ووہرا نے ریاستی آئین کے سیکشن 53 کے تحت انہیں تفویض اختیارات کے مطابق ریاستی قانون ساز اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے اجلاسوں کو موقوف کیا ہے۔
 
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *