پٹن میں دو منشیات سمگلر دھر لئے گئے

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
 سرینگر/ / بارہمولہ پولیس نے منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے آٹو سے دو کلو پانچ سو گرام فکی ضبط کر کے دو سمگلروں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے وانی گام پٹن کے نزدیک ایک آٹو بغیر نمبر کی تلاشی کے دوران ایک کلو پانچ سو گرام فکی ضبط کر لی ۔پولیس نے آٹو ڈرائیور عمر عادل ڈار اور آٹو میں سوار اشفاق احمد کمبو ساکنان سوپور کو گرفتار کر لیا ۔پولیس نے ایک ایف آئی آر زیر نمبر 44/2017  انڈر سکشن  NDPS8/18 درج کرکے مذید تحقیقات شروع کردی ۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *