Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

حکومت مڈ دے میل سکیم کو من وعن عملانے کی وعدہ بند: الطاف بخاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 15, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر //تعلیم کے وزیر سید محمد الطاف بخاری نے کہا ہے کہ حکومت ریاست میں مڈ ڈے میل سکیم من و عن عملانے کیلئے وعدہ بند ہے تا کہ اسے کامیابی سے ہمکنار کرایا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ مڈ ڈے میل سکیم محکمہ تعلیم کی ترجیحات میں شامل ہے اور اس کی موثر عمل آوری کو یقینی بنایا جانا چاہئیے ۔ سرینگر میں اس سکیم کا جائیزہ لینے کی غرض سے منعقدہ ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ اساتذہ کو صرف تعلیم دینے کے عمل تک محدود رکھا جانا چاہئیے اور انہیں انتظامی معاملات میں شامل ہونے کے بجائے معیار تعلیم میں بہتری لانے کی طرف توجہ دینی چاہئیے ۔  الطاف بخاری نے افسروں سے کہا کہ وہ اس طرح کے پروجیکٹوں میں غیر سرکاری تنظیموں کو بھی شامل کیا جانا چاہئیے ۔ انہوں نے کہا کہ این جی اوز کی طرف سے پائیلٹ بنیادوں پر یہ سکیم عملانے کیلئے جموں اور سانبہ اضلاع کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پائیلٹ کی کامیابی کے بعد یہ سکیم پوری طرح سے غیر سرکاری تنظیمیں عملائیں گی ۔ پریا سیٹھی نے اس موقعہ پر کہا کہ جسمانی طور ناخیز بچوں کیلئے ادارے قایم کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے بچوں کیلئے ریاست کے ہر ایک ضلع میں ایک ایک تعلیمی ادارہ قایم کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ اس طرح کے ادارے قایم کرنے کیلئے ایک منصوبہ تیار کریں ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?