’کشمیر مسئلہ حل طلب ‘

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
 سرینگر//تحریک استقامت چیئرمین غلام نبی وار نے مرکزی جامع بو یپورہ کیواڑہ میں عوام سے خطاب کیا ۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ایک حل طلب مسئلہ ہے اور اس حوالے سے اقوام متحدہ نے 18قراردادیں پاس کی ہیں لیکن بدقسمتی کی بات ہے ساتھ دہائیاںگزرنے کے باوجود بھی ابھی تک یہ دیرینہ مسئلہ حل نہ ہو سکا ہے جس کی وجہ سے عالمی امن خطرے میں ہے ۔
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *