جمعہ اجتماعات پر بندشیں مداخلت فی الدین:پیروان

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
 سرینگر//پیروان ولایت نے وادی میں جمعہ اجتماعات پر سرکاری بندشوں اور قدغنوں کو مداخلت فی الدین قرار دیتے ہوئے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے پیروان کے سرپرست اعلی مولانا سبط محمد شبیر قمی نے وادی میں آئے روز جمعہ اجتماعات پر بندشوں اور قدغنوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برداری خصوصاً عالمی اسلامی برادری سے مداخلت کی اپیل کی ہے ۔
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *