Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

کرس گیل کا سنی لیونی اسٹائل ڈانس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 23, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 دلی/ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی کرس گیل نہ صرف بیٹنگ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں، بلکہ وہ اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے بھی ہر وقت خبروں میں رہتے ہیں۔کرکٹ میچ کے دوران جیت کے بعد ’گینگم اسٹائل‘ پر ڈانس ہو، یا پھر اسپورٹس خاتون رپورٹر کے ساتھ رومانوی باتیں کرنا، وہ ہمیشہ ہی اپنے منفرد انداز کی وجہ سے میڈیا میں چھائے رہتے ہیں۔لیکن اب کے بار کرس گیل نے کرکٹ میچ کے دوران یا کسی خاتون صحافی کے ساتھ کوئی رومانوی بات نہیں کی، بلکہ اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر ایک ایسی ویڈیو پوسٹ کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔سفید تھری پیس سوٹ میں ملبوس کرس گیل نے گرین کارپٹ پربولی وڈ اداکارہ سنی لیونی کے گانے ’لیلیٰ میں لیلیٰ‘ پر رقص کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔کرس گیل کی اس ویڈیو کو اب تک 16 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے، جب کہ ہزاروں افراد نے اسے پسند کیا، اور سیکڑوں افراد نے اس پر کمنٹ کیے۔کرس گیل کی جانب سے سنی لیونی کے طرز پر کی جانے والی ویڈیو پوسٹ کیے جانے کے بعد ان کے مداحوں نے ان کی تعریف کی۔کرس گیل نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو چیلنج کیا، اور کہا کہ اس چیلنج میں ہرکوئی شامل ہوسکتا ہے، اور جیتنے والے کو 5 ہزار امریکی ڈالر دیے جائیں گے۔کرکٹر نے خصوصی طور پر خواتین کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں چیلنج کی ویڈیوز پوسٹ کی جائیں، جو وہ اپنے پیج پر شیئر کریں گے، پھر ان ویڈیوز کو دیکھنے والے مداح کامیاب شخص کا اعلان کریں گے۔کرکٹر کے جواب میں اداکارہ سنی لیونی نے ان کے ڈانس سمیت اپنے گانے کی ویڈیو بھی ٹوئیٹ کی، جس پر کرس گیل نے لکھا کہ میں اسے دیکھ رہا ہوں، آپ چلی گئی ہیں۔خیال رہے کہ کرس گیل نے سنی لیونی کے فلم رئیس کے آئٹم سانگ پر رقص کیا، اس فلم کے ذریعے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بولی وڈ ڈیبیو کیا تھا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?