ضلع بارہمولہ کے عازمین کیلئے اطلاع

Kashmir Uzma News Desk
0 Min Read
بارہمولہ// ضلع انتظامیہ بارہمولہ کی جانب سے 2017حج کے لئے منتخب عازمین کے لئے ڈی سی آفس بارہمولہ اور ڈگری کالج سوپور سے خصوصی ٹرانسپورٹ کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ خواہشمند عازمین اس خصوصی ٹرانسپورٹ سروس کا بھر پور فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔مذکورہ سروس اس ماہ کی 25تاریخ سے دستیاب رہے گی۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *