سرےنگر //سرےنگر میںپولےس نے قمار بازوں کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے لال بازار علاقے مےں قمار بازوں کے اڈئے پر چھاپی ماکر کے5 قمار بازوں کو گرفتار کر کے داﺅ پر لگائے رقم ضبط کر لےا ۔پولےس نے شکایت ملنے کے بعدقمار بازوں کے خلاف مہم چھیڑی ہے ۔لال بازار میں پولےس نے سکھ باغ کے نزدےک قمار بازوں کے اڈئے پر چھاپہ مار کر 5 قمار بازوں کو گرفتار کر کے داﺅ پر لگائے 70550 روپے ضبط کئے ۔پولےس نے قمار بازروں کے خلاف کےس درج کر کے تحقےقات شروع کی ۔